محکمہ سکول و ایجوکیشن راوالپنڈی کی طرف سے 215 نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے امیدواروں کی سلیکشن کے بعد ضلع راولپنڈی میں تعینات کیا جائے گا
ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 13فروری 2021 ہے
ڈرائیور کی 5 آسامیاں خالی ہیں
ملازمین درجہ چہارم کی 210 آسامیاں خالی ہیں
مزید تفصیلات کے لئے نوکریوں والا اشتہار لازمی پڑھیں