پاکستان آرمی ایف سی کی طرف سے سپاہی کی نوکریاں آ چکی ہیں تعلیم کی ضرورت میٹرک ہے
پنجاب سندھ بلوچستان کےلئے بھرتی شروع ہو چکی ہے
ان نوکریوں کی 16 فروری سے 7 مارچ تک بھرتی جاری رہے گی
اہلیت کا معیار
بلوچستان کے لوکل لوگوں کےلئے اہلیت
تعلیم مڈل
عمر کی حد 16 سے 25 سال تک
ہائٹ 5 فٹ 4 انچ
چھاتی 30-32
جو بلوچستان کے لوکل لوگ نہیں ہیں ان کےلئے اہلیت کا معیار
عمر کی حد 16 سے 23 سال تک
تعلیم میٹرک
ہائٹ 5 فٹ 6 انچ
چھاتی 31-33