فیس بک کو استعمال کرنے والے لوگوں کی تعداد کروڑوں میں ہے فیس کو زیادہ تر لوگ اپنے
موبائل فون میں انسٹال کر کے استعمال کرتے ہیں
فیس بک انسٹال کرنے کے بعد رِجسٹر کرتے ہی تمام یوزر سے فیس بک ابتدائی معلومات لے لیتا ہے
یوزر کا نام فون نمبر ای میل تاریخ پیدائش وغیرہ
فیس بک میں رجسٹر ہوتے ہوئے فیس بک کی شرائط و ضوابط = ٹرمز اینڈ کنڈیشن = کو یوزر قبول کرتا ہے
ٹرمز انیڈ کنڈیشن میں کیا لکھا ہوا ہے
اس کو زیادہ لوگ بڑھے بغیر ہی اکسپٹ کے بٹن پر کلک کر دیتے ہیں اور فیس کو استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں
فیس بک نے اپنی ٹرمز اینڈ کنڈیشن میں تمام یوزر کو
ایک بات بتائی ہے کہ فیس بک
تمام یوزر کی ایکٹویٹی کو اپنے پاس محفوظ کرئے گا
یوزر کیا ریسرچ کر رہا ہے کونسی ویڈیو کو زیادہ دیکھتا ہے یوزر کن چیزوں کو پسند کرتا ہے
تمام یوزر کی یہ ساری ایکٹی ویٹی فیس بک اپنے پاس محفوظ کر لیتا ہے اور اس ڈیٹا کی بنیاد پر فیس بک یوزر کو مختلف کمپنی کے ایڈ دیکھاتا ہے اور بزنس کرتا ہے
پریشانی کی اصل وجہ یہ ہے
یہاں تک تو بات ٹھیک ہے کہ فیس بک سارے یوزر کی ایکٹی ویٹی کو استعمال کرتے ہوئے بزنس کرسکتا ہے یہ فیس بک کا حق بھی ہے کیوں کہ فیس بک ہمیں پوری دنیا سے رابطے کے لئے
اور معلومات کےلئے سروس دیتا ہے
اصل پریشانی یہ ہے اب فیس بک جس موبائل میں انسٹال ہوتی ہے اس موبائل میں اگر انٹرنیٹ آن ہے
تو فیس بک موبائل کی ساری ایکٹی ویٹی کو اپنے پاس محفوظ کر لیتا ہے
آپ کے موبائل میں کون کون سی اپلیکیشن موجود ہے اور اس اپلیکیشن کا پاس ورڈ کیا ہے
اور کون سی اپلیکیشن کو آپ زیادہ استعمال کرتے ہیں کس کام کے لئے استعمال کرتے ہیں
یہاں تک کہ اگر آپ اپنے موبائل میں اپنے بنک اکاونٹ کےلئے کسی بنک کی اپلیکیشن استعمال کرتے ہیں جیسے بنک الفلاح یا میزان بنک وغیرہ
تو بنک اکاونٹ کی تمام انفارمیشن فیس بک کے پاس محفوظ ہوتی ہے
اگر آپ ایزی پیسہ یا جایز کیش استعمال کرتے ہیں تو آپ کے پاس ورڈ اور ای میل فیس بنک کے پاس محفوظ ہو جاتی ہے
اس کے بہت سے نقصانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا نقصان یہ ہے کوئی بھی
ہیکرز Hackers
ہماری ذاتی پرسنل معلومات کو چرا سکتا ہے اور اپنے مفادات کے لئے استعمال کر سکتا ہے
فیس بک سے اپنے موبائل کی ساری ایکٹی ویٹی کو ڈیلیٹ بھی کیا جا سکتا ہے
اور ہمیشہ کےلئے محفوظ بھی بنایا جا سکتا ہے
آپ مجھے فالوں کریں
سب سے پہلے آپ نے فیس بک کو آپن کرنا ہے
اس کے بعد آپ کی دائی سائٹ پر اوپر تین لائن آپ کو نظر آ رہی ہیں
اس پر کلک کریں
اس کے بعد آپ نے نیچے سکرول کرنا ہے اور سیٹنگ اینڈ پرئوایسی پر کلک کرنا ہے
اس کے بعد پھرآپ نے سیٹنگ پر کلک کرنا ہے
اس کے بعد پھرآپ نے سیٹنگ پر کلک کرنا ہے اور نیچے کو سکرول کرنا ہے
اور آپ نے
آف فیس بک ایکٹی ویٹی پر کلک کرنا ہے
جیسے ہی آپ اس پر کلک کریں گے تو وہ تمام اپلیکیشن جو آپ استعمال کر رہے ہیں یا کرتے آ رہے ہیں
ان کا سارا ڈیٹا شو ہو رہا ہے
اب آپ نے نیچے کلئر ہسٹری پر کلک کرنا ہے
اس کے بعد آپ نے کلئر ہسٹری پر کلک کرنا ہے
اب آپ کا سارا ڈیٹا جو فیس بک کے پاس تھا وہ ڈیلیٹ ہو چکا ہے
ہمیشہ کےلئے اپنی ذاتی معلومات کو محفوظ رکھنے کےلئے آپ نے
مور آپشن پر کلک کرنا ہے
مور آپشن پر کلک کرنے کے بعد مینج فیوچر ایکٹیویٹی پر کلک کریں
دوبارہ پھر مینج فیوچر ایکٹیویٹی پر کلک کریں
یہ جو آپ کو بٹن نظر آ رہا ہے اس کو آف کر دیں
اس بٹن کو آف کرنے کے بعد اب ہمیشہ کے لئے آپ کی ذاتی معلومات محفوظ ہو چکی ہیں اب سوائے فیس بک ریسرچ اور ویڑیو ایکٹیویٹی کے کوئی چیز فیس بک محفوظ نہیں کرئے گا