کامیاب جوان پروگرام فیز2 میں لاکھوں لوگوں نے اپلائی کیا تھا کامیاب جوان ٹیم کی طرف سے کہا گیا تھا
کہ تمام لوگوں کی درخواستیں مرحلہ وار چیک کی جائیں گی
تو جن لوگوں کی درخواستیں چیک کر لی گئی ہیں جن لوگوں کے قرضے منظور ہو چکے ہیں
ان تمام لوگوں کا ڈیٹا کامیاب جوان کی ویب سائٹ پر موجود ہے
کامیاب جوان پروگرام کی ویب سائٹ سے درخواست چیک کرنے کا طریقہ
وہ تمام امیدوار جنہوں نےکامیاب جوان پروگرام فیز ٹو میں اپلائی کیا تھا قرضہ حاصل کرنے کےلئے
آپ کی درخواست منظور ہو چکی ہے یا نہیں ابھی چیک کریں
اس لنک پر کلک کریں اور قومی شناختی کارڈ نمبر لکھیں اور فون نمبر وہ لکھیں جو اپلائی کرتے وقت آپ نے درخواست فارم پر لکھا تھا
جب آپ تمام تفصیلات لکھنے کے بعد اپنی درخواست کو چیک کریں گے توچار رزلٹ آپ کے سامنے آئیں گے
Record not found
Approved
Submitted
Current Status in Process
اگر آپ کی درخواست میں
Record not found
آپ کی درخواست کو چیک کر لیا گیا ہے اور آپ کی درخواست منظور نہیں ہوئی
اگر آپ کی درخواست میں
Aproved
لکھا آ رہا ہے تو آپ کو مبارک ہو آپ کی درخواست منظور ہو چکی ہے آپ کو قرضہ ملے گا
اگر آپ کی درخواست میں
Submited
لکھا آ رہا ہے تو آپ کی درخواست کامیاب جوان پروگرام کی ٹیم کو پہنچ چکی ہے لیکن ابھی چیک نہیں ہوئی
اگر آپ کی درخواست میں
Current Status in Process
لکھا آ رہا ہے تو آپ کی درخوست فائنل مرحلے میں آ چکی ہے اس پر کام جاری ہے چند دنوں یا ہفتوں میں کام مکمل ہو جائے گا
کامیاب جوان پروگرام کے فیز 3 میں آن لائن اپلاءی کریں
اس لنک پر کلک کریں اور آن لائن درخواست جمع کرویں
اپلاءی کرنے کی کوئی فیس نہیں آپ بلکل فری میں اپلاءی کر سکتے ہیں