پاکستان میں بہت سے بنک گھر بنانے کے لئے قرضہ دیتے ہیں ہر بنک کی اپنی پولیسی ہے
قرضہ دینے کی
اس مضمون میں سٹنڈر چارٹرڈ بنک سے سود کے بغیر قرضہ لینے کی تمام تفصیلات کو لکھا جائے گا
سٹنڈرچارٹرڈ بنک اسلامی اصول مشارکہ کے تحت قرضہ دیتا ہے
سٹنڈر چارٹرڈ بنک صادق ہوم فنانس سکیم کے ذریعے چار کاموں کے لئے قرضہ فراہم کرتا ہے
=مکمل گھر بنانے کےلئے اس میں پلاٹ اور گھر کی تعمیر دونوں شامل ہیں
=گھر کےلئے پلاٹ خریدنے کےلئے قرضہ
= گھر کی مرمت اور خوبصورتی کےلئے قرضہ
= گھر کی توسیع کےلئے قرضہ
اگر امیدوار نیا گھر بنانا چاہتا ہے تو 80 فیصد بنک پیسے دے گا باقی 20 رقم امیدوار لگائے گا
اس کے علاوہ
اگر کسٹمر پلاٹ خریدنے یا گھر کی مرمت توسیع کے لئے قرضہ لینا چاہتا ہے تو بنک امیدوار کی ریکومنٹ کے مطابق قرضہ فراہم کرئے گا
قرضے کےلئے اپلائی کرتے وقت کسی قسم کے چارجز بنک سے نہیں لئے جائیں گے بلکل فری میں امیدوار اپلائی کر سکتا ہے
سٹینڈر چارٹرڈ بنک 10 لاکھ سے 40 لاکھ تک قرضہ فراہم کرتا ہے
امیدوار کو گھر بنانے کےلئے جتنے پیسوں کی ضرورت ہے لے سکتا ہے 20 سال کی ماہانہ اقساط پر
اہلیت کا معیار
عمر کی حد 18سے 70 سال تک
ماہانہ سیلری 25 ہزار تک ہو
اگر امیدوار بزنس مین ہے تو پانچ سال بزنس کرتے ہو چکے ہوں
اگر سیلری برسن ہے تو دو سال نوکری کرتے ہو چکے ہوں
کسٹمر سے سٹینڈر چارٹرڈ بنک 9۔40 فیصد انٹرسٹ ریٹ لے گا
امیدوار اپنے قریبی بنک میں جا کرفارم پر کر کے جمع کروا سکتا ہے
قرضہ منظور ہونے کی صورت میں بنک کی طرف سے ماہانہ اقساط کی تفصیل اور شیڈول آپ کو بتا دیا جائے گا