اب پاکستان میں گاڑی لینا کوئی مشکل نہیں رہا کیوں کہ سٹینڈر چارٹرڈ بنک پورے پاکستان میں
ماہانہ قسطوں پر گاڑی دے رہا ہے کسٹمر اپنی مرضی سے کسی بھی کمپنی کی نئی یا پرانی
گاڑی لے سکتا ہے
کسٹمر سے کو پروسیسنگ فیس بھی ادا کرنا ہو گی
کسٹمر کو بنک گاڑی رجسٹر کروا کر دے گا لیکن گاڑی کے کاغزات بنک کے پاس رہیں گے جب کسٹمر ماہانہ اقساط کے ساتھ اپنے سارے پیسے بنک کو ادا کر دے گا تو بنک گاڑی کے تمام کاغزات کسٹمر کے حوالے کر دے گا کسٹمر کم از کم 15فیصد ایکویٹی لازمی دے گا اس سے زیادہ دینا چاہے تو وہ کسٹمر کی
اپنی مرضی پر منحصر
بنک کتنے لاکھ کی گاڑی دے گا اور کتنے سال کی اقساط پرگاڑی مِل سکتی ہے
کسی بھی کمپنی کی نئی یا پرانی گاڑی بنک سے لی جا سکتی ہے یہ کسٹمر کی اپنی پسند پر
منحصر ہے کہ اسے کتنے لاکھ کی یا کس ماڈل یا کمپنی کی گاڑی لینی ہے
سٹنڈر چارٹرڈ بنک پانچ لاکھ سے ڈھائی کروڑ تک کی گاڑی قسطوں پر دے سکتا ہے
کسٹمر جب گاڑی بنک سے لے لے گا تو گاڑی کے سارے پیسے ماہانہ اقساط کے ساتھ بنک کو ایک سے سات سال سال میں واپس کرنا ہوں گے
اگر کسٹمر کسی کمپنی کی استعمال شدہ گاڑی لینا چاہتا ہے تو وہ زیادہ سے زیادہ دس سال پرانی ہو
مارکپ گاڑی کی ٹوٹل قیمت پر طہ کیا جائے گا فکس نہیں ہے
اگر کسٹمر تین سال کی اقساط پر گاڑی لیتا ہے تو اس کا مارکپ اور ہو گا اور اگر کسٹمر سات سال کی اقساط پر گاڑی لے گا تو اس کا مارکپ اور ہو گا
گاڑی کے لئے اپلائی کیسے کریں
جو لوگ آن لائن گاڑی کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ اس لنک پر کلک کریں اور فارم پر کر
کے جمع کروایں
URL https://www.sc.com/bh/borrow/auto-loan/apply/?step=basic_data
اپلائی کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ سٹنڈر چارٹرڈ بنک میں جائیں اور مکمل تفصیلات پہلے لیں
اور اس کے بعد فارم پر کر کے ضروری کاغزات کے ساتھ بنک میں جمع کروایں