Car loan 01

اسلامی بنک سے سود کے بغیر قسطوں پر گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

اسلامی بنک پورے پاکستان میں مرد خواتین کو ماہانہ قسطوں پر نئی اور استعمال

شدہ گاڑی فراہم کرتا ہے
اسلامی بنک کی طرف سے مختلف علماء کے فتوے بھی دئے گے ہیں ان مفتیان کی

طرف سے کہا گیا ہے اسلامی بنک سود کے بغیر پاکستان میں گاڑی دیتا ہے
گاڑی لینے والے کسٹمر کو کم از کم 15 فیصد ایکویٹی دینا ہو گی زیادہ سے زیادہ 90 فیصد تک کسٹمر اپنی مرضی سے جتنی مرضی ایکوٹی دے سکتا ہے
کسٹمر کو 1200 روپے پروسیسنگ فیس دینا ہو گی
سرکاری ملازمین بزنس مین پرائویٹ ملازمین تمام لوگوں گاڑی کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں

کتنے پیسوں کی گاڑی مِل سکتی ہے اور اس پر کتنا مارکپ ہو گا

بنک اسلامی سے نئی گاڑی لیں یا استعمال شدہ اسلامی بنک کسٹمر کو 250,000 سے ایک کروڑ تک کی گاڑی قسطوں پر دیتا ہے
یہ کسٹمر پر منحصر ہے کہ اس کو کتنے لاکھ کی گاڑی چاہے
کسٹمر جتنے مرضی لاکھ کی گاڑی لیں سارے پیسوں کو ایک سے 7 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہے
اسلامی بنک کی طرف سے 2.8 فیصد کے حساب سے سروس چارجز لیے جائیں گے

گاڑی لینے کےلئے اہلیت کا معیار

کسٹمر کے پاس شناختی کارڈ موجود ہو
ماہانہ انکم 40 سے50 ہزار تک ہو
سیلری پرسن کی عمر 21 سے60 سال کے درمیان میں ہو
کاروباری یا بزنس مین کی عمر 21 سے 65 سال کے درمیان میں ہو

اپلائی کرتے وقت ان کاغزات کی ضرورت ہو گی

اپلیکیشن فارم
سیلری پرسن کو 6 مہینے کا بنک سٹیٹ منٹ اور بزنس مین کو12 مہینے کا بنک سٹیٹ منٹ
چاہے ہو گا
سیلری پرسن کو سیلری سلپ اور بزنس مین کو بزنس پروف کی ضرورت ہو گی
سیلری پرسن کو ایک سال کا املائمنٹ سرٹفکیٹ چاہے ہو گا اور بزنس مین کو بزنس پروف
شناختی کارڈ کی کاپی
دو تازہ تصویریں
پروسیسنگ فیس
بزنس مین کو اگر ٹیکس دیتا ہے تو اس کی کاپی

bank islami car loan requirements

اپلائی کیسے کریں

اسلامی بنک کی کسی بھی برانچ میں جا کر اپلائی کیا جا سکتا ہے

مزید معلومات آن لائن چیٹ کے ذریعے بنک کے نمائدے سے حاصل کریں

آن لائن اپلائی کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں اور فارم پر کریں

URL : https://bankislami.com.pk/bankislami-instant-auto-finance/