پاکستان میں رہتے ہوئے اگر آپ مالی مشکلات کا شکار ہیں تو بہت سے بنک آپ کو آسان شرائط پر
قرضہ فراہم کرتے ہیں آپ قرضہ لے کر اپنی ضروریات کو پورا کر سکتے ہیں اور ماہانہ قسط کے
ساتھ قرضے کو واپس کر سکتے ہیں
سلک بنک اپنے مختلف پروگرام کے ذریعے اپنے صارفین کو قرضہ فراہم کرتا ہے ان میں سے ایک پروگرام کا نام ہے پرسنل قرضہ
پرسنل قرضہ بنک کی طرف سےبغیر کسی سیکورٹی کے تمام لوگوں کو دیا
آپ سے چند ایک کاغزات لئے جائیں گے جن میں سے شناختی کارڈ کی کاپی بل کی کاپی اپلائمنٹ سرٹفکیٹ دو تصویریں اس کے علاوۃ امیدوار کی صورت حال کو دیکھنے کے بعد اگر کسی چیز کی ضرورت ہو تو بنک کو مطلوبہ کاغزات فراہم کرنا ہوں گے
پرسنل قرضہ کی تفصیلات
اگر آپ پرسنل قرضہ پروگرام کے لئے اپلائ کرتے ہیں تو 20 لاکھ تک آپ کو قرضہ مل سکتا ہے
آپ ان پیسوں سے اپنا گھر بنا سکتے ہیں یا گھر کی تزیین و آرائش کر سکتے ہیں
اگر آپ اپنے بچوں کی تعلیم کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے بھی آپ کو قرضہ مل سکتا ہے اگر آپ اپنے بچوں کی یا بہن بھایوں شادی کرنا چاہتے ہیں تو تب بھی آپ کو قرضہ مل سکتا ہے
جب آپ قرضے کے لئے درخوست دیں گے تو آپ سے پوچھا جائے گا آپ کو کس مقصد کے لئے
قرضے کی ضرورت ہے تو آپ نے صاف صاف بتانا ہو گا کہ میں اس کام کے لئے
قرضہ لے رہا ہوں
کتنا قرضہ مل سکتا ہے اور کتنی مدت کے لئے مل سکتا ہے اور واپس کیسے کرنا ہو گا
پرسنل قرضہ پروگرام کے ذریعے 20 لاکھ تک آپ قرضہ لے سکتے ہیں اور اس قرضے کو 5 سال میں
آپ نے واپس کرنا ہو گا ماہانہ قسط کے ساتھ
اگر آپ چاہیں تو پانچ سال سے پہلے بھی قرضہ واپس کیا جا سکتا ہے یہ آپ کی مرضی پر اور ضرورت پر منحصر ہے اگر آپ آسانی سے پانچ سال سے پہلے قرضہ واپس کرنا چاہتے ہیں تو پھر بنک کو بتانا ہو گا
آپ کی ماہانہ قسط کتنی بنے گی یہ آپ کی ٹوٹل رقم پر منحصر ہے آپ بنک سے کتنا قرضہ لیتے ہیں اور اس پر سود کتنا لگتا ہے کیوں کہ جنتا کم وقت کے لئے آپ قرضہ لیں گے اوتنا کم سود آپ کو دینا ہو گا
قرضہ لینے کے لئے امیدوار کی اہلیت کا معیار
اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں تب بھی آپ کو قرضہ مل سکتا ہے اور اگر آپ پاکستان سے باہر کسی ملک میں نوکری کرتے ہیں تو کمپنی کا امپلائمنٹ سرٹیفکیٹ دیکھا کر بھی قرضہ لیا جا سکتا ہے
یہ قرضہ صرف نوکری کرنے والے امیدوار لے سکتے ہیں
قرضہ لینے والے امیدوار کی عمر 21 سال سے 65 سال کے درمیان میں ہونی چاہے
ماہانہ سیلری 40 ہزار تک ہونی چاہے
یہ قرضہ سرف ان شہروں میں رہنے والے امیدوار لے سکتے ہیں
کراچی
لاھور
راوالپنڈی
اسلام آباد
حیدرآباد
پشاور
ملتان
فیصل آباد
اپلائی کیسے کریں
اپلائی کرنے کا آسان طریقہ ہے
سِلک بنک کی کسی بھی برانچ میں جائیں جو آپ کے گھر کے قریب ہے وہاں جانے کے بعد آپ ان سے فارم لے کر پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کرویں
درخواست منظور ہونے کی صورت میں آپ کو بنک کی طرف سے اطلاح دی جاے گی اس کے بعد جس برانچ سے آپ نے قرضے کے لئے اپلائی کیا تھا اس برانچ سے آسانی سے آپ پیسے وصول کر سکیں گے