ٹیکنالوجیماہانہ اقساط

میزان بنک سےایل ای ڈی سکرین اور کپڑے دھونے والی مشین قسطوں پر لیں

میزان بنک کی طرف سے پورے پاکستان کے مرد خواتین کے لئے بڑی آفر آ چکی ہے

آپ کپڑے دھونے والی مشین اور ایل ای ڈی سکرین قسطوں پر حاصل کر سکتے ہیں دوسال کی

آسان اقساط پر آپ یہ دونوں چیزیں لے سکتے ہیں

ماہانہ قسط کیسے اور کتنی دینا ہو گی

میزان بنک کی طرف سے تین پلان بنائے گے ہیں6 مہنے12 مہنے اور18 مہینے اور24 مہنے

یہ آپ پرہے آپ کتنے مہینے میں ماہانہ قسط کے ساتھ پیسے واپس کرتے ہیں

اہلیت کا معیار

سیلری پرسن کی عمر20 سے60 سال تک ہونی چاہیے

پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیدوار
اگر آپ بزنس مین ہو تو آپ کی عمر20 سال سے65 سال تک ہونی چاہیے
اگر آپ تنخواں دار طبقے سے ہو تو آپ کی ماہانہ آمدنی 25ہزار ہو

اور اگر آپ بزنس مین ہو تو40 ہزار ماہانہ آمدنی ہونی چاہے

ڈاون پیمنٹ15 فیصد دینا ہو گی

خریدنے کا طریقہ

سب سے پہلے آپ سلیکٹ کریں کون سے ماڈل اور ڈیزائن کی مشین آپ کو خریدنی ہے اس کے بعد اس فارم کو پر کریں آپ کا نام موبائل نمبر ای میل لکھیں اس کے بعد مطلوبہ بنک کا آدمی آپ سے رابطہ کرے گا اور آپ سے بات کرنے کے بعد بنک کا نمائدہ آپ کو بتائے گا کہ آپ نے پیمنٹ کیسے کرنی ہے اور آپ کی مشین آپ تک کیسے پہنچائی جائے گی

Related posts

بنک الفلاح سے قسطوں پر گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

المواخات کمپنی سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل اور رکشہ حاصل کریں

Admin

گھر بنانے یا خریدنے کے لئے بنک الفلاح سے قرضہ لیں

pakistanis663

سٹینڈر چارٹرڈ بینک سے قسطوں پر ڈی ایس ایل آر کیمرہ حاصل کرنے کا طریقہ

pakistanis663

بنک الفلاح کے ساتھ قسطوں پر عمرہ کرنے جائیں

pakistanis663

اسلامی بنک سے سود کے بغیر قسطوں پر گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

نگہبان رمضان ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ نمبر لکھ کراہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ

Admin

انسٹال منٹ4یو سے قسطوں پر موٹرسائکل لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

فاروق قرضے حسنہ فاونڈیشن پاکستان کاروبار اور تعلیم کےلئےسود کے بغیر قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

ہونڈا کمپنی کی جشن آزادی انعامی اسکیم کی مکمل تفصیلات

pakistanis663

پرائمنسٹر لیپ ٹاپ سکیم فوکل پرسن یا درخواست کا سٹیٹس چیک کریں

pakistanis663

وزیراعظم لیپ ٹاپ لون سکیم آن لائن رجسٹریشن فارم

Admin