279289807 5878018862214424 4844627014187323384 n

یو مائکروفنانس بنک سے کمرشل گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

یو مائکروفنانس بنک پورے پاکستان میں ماہانہ قسطوں پر گاڑی فراہم کر رہا ہے تمام پاکستانی جو بزنس مقصد کےلئے گاڑی لینا چاہتے ہیں ان کے پاس یہ بڑا سنہری موقع موجود ہے
دودھ کی سپلائی کرنے کےلئے
زراعت سے وابستہ کاموں کےلئے
لائیو سٹاک کے کاروبار کےلئے
لوڈر گاڑی لی جا سکتی ہے
اس کے علاوہ کسی اور بزنس مقصد کےلئے بھی گاڑی لی جا سکتی ہے
یو مائکروفنانس بنک دو طرع کی گاڑی کسٹمر کو دے رہا ہے
لوڈر گاڑی
پسنجر گاڑی
کسٹمر کے پاس دو آپشن ہیں
نمبر ایک : کسٹمر بنک سے قرضہ لے کر خود گاڑی خرید سکتا ہے
نمبر دو : کسٹمر یو بنک سے گاڑی لے سکتا ہے

u bank commercial vehicle loan

یو بنک سے گاڑی لینے کے فوائد

گاڑی خریدنے کےلئے 30 لاکھ تک قرضے کی فراہمی=
نئی اور استعمال شدہ گاڑی خریدنے کےلئے قرضہ کی فراہمی=
کم از کم 20 فیصد ڈاون پےمنٹ کسٹمر ادا کرئے گا=
انشورنس کی فراہمی=

امیدوار کو مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی

شناختی کارڈ کی کاپی
ایک تصویر
بزنس پروف

اپلائی کرنے کا طریقہ

تمام کسٹمر اپنے قریبی یو بنک کی کسی بھی برانچ میں جا کر فارم پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں