U Bank Solar Financing

یو مائکروفنانس بنک سے سولرپینل خریدنے کےلئے قرضہ حاصل کریں

یو مائکروفنانس بنک پاکستان کے مختلف شہروں میں سولرپینل کےلئے قرضہ دے رہا ہے پاکستان کے مندرجہ ذیل شہروں میں قرضہ دیا جا رہا ہے
لاھور
کراچی
شیخوپورا
بدین
ڈگری
سجاول
عمر کوٹ
میر پور
پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے تمام کسٹمر سولر سسٹم کی خریداری کےلئے قرضہ لے سکتے ہیں

فوائد

امیدوار سولر کی خریداری کےلئے پچاس ہزار سے دس لاکھ تک قرضہ لے سکتا ہے=
امیدوار پانچ سال کی ماہانہ قسطوں پر قرضہ لے سکتا ہے=
قرضے کی واپسی ماہانہ قسطوں کے ساتھ کرنا ہو گی=
امیدوار سے بنک کم ازکم ڈاون پےمنٹ لے گا=

تمام کسٹمر کو مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی

شناختی کارڈ کی کاپی=
ایک تصویر=
بزنس پروف=
ایگری پاسبک=

اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

تمام امیدوار اپنے قریبی یو مائکروفنانس بنک کی برانچ میں جا کر فارم پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

U Bank Solar Financing