و بی ایل بنک پاکستان میں رہنے والے لوگوں کو ماہانہ قسطوں پر گاڑی فراہم کرتا ہے
یو بی ایل بنک سے تین قسم کی گاڑی لی جا سکتی ہے
نیو گاڑی
استعمال شدہ گاڑی
امپوٹ شدہ گاڑی
کسٹمر کی منتخب کردہ گاڑی کی ٹوٹل قیمت کا 20 فیصد رقم کسٹمر خود ادا کرئے گا ڈاون پیمنٹ یا ایکویٹی کی صورت میں باقی 80 رقم بنک ادا کرئے گا قرضے کی صورت میں
ونائٹڈ بنک یہ آفر پورے پاکستان کے لئے ہے پنجاب سندھ بلوچستان خیبر آزاد کشمیر اسلام آباد
جہاں سے چاہیں کسٹمر اپلائی کر سکتا ہے
یو بی ایل بنک سیکورٹی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے گاڑی کی مکمل رجسٹریشن خود کروا کر کسٹمر کو دے گا اور مکمل کاغزات یو بی ایل بنک کے پاس رہیں گے جیسے ہی کسٹمر مکمل رقم ماہانہ قسط کے ساتھ بنک کو ادا کر دے گا
گاڑی کے تمام کاغزات کسٹمر کو بنک کی طرف سے دے دئے جائیں گے
کسٹمر گاڑی کے لئے اپلائی کرتے وقت 7500 پروسیسنگ فیس ادا کرئے گا
یو بی ایل بنک سے کتنے کی گاڑی مِل سکتی ہے اور کتنے سال کی اقساط پر
یونائتڈ بنک کی طرف سے 2 لاکھ سے 6کروڑ تک کی گاڑی مِل سکتی ہے
اگے کسٹمر کی اپنی مرضی ہے کہ وہ کتنے لاکھ کی گاڑی لیتا ہے
ایک سال سے 7سال کی ماہانہ اقساط پر کسٹمر گاڑی لے سکتا ہے
کسٹمر کےلئے اہلیت کا معیار
یو بی ایل بنک سے سیلری پرسن بزنس مین اور کاروباری مرد خواتین قسطوں پر گاڑی لے سکتے ہیں
سیلری پرسن کے لئے اہلیت کا معیار
پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے جن کے شناختی کارڈ بنے ہوئے ہیں
پاکستان کے کسی بھی بنک میں اکاونٹ رکھنے والے
عمر کی حد 21 سے 60 سال کے درمیان میں ہو
ماہانہ سیلری 35 ہزار تک ہو
نوکری کرتے ہوئے مسلسل تین مہینے گزر چکے ہوں
بزنس مین کاروباری کےلئے اہلیت
ماہانہ انکم 50ہزار تک ہو
عمر کی حد 21 سے 65 سال تک ہو
کم از کم 2 سال بزنس کرتے ہو چکے ہوں
پاکستان کے کسی بھی بنک میں اکاونٹ موجود ہو
مارکپ کی تفصیلات
یو بی ایل بنک کی طرف سے مارکپ کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
پہلے وہ کسٹمر جن کا اکاونٹ یو بی ایل بنک میں موجود ہے
دوسرے وہ کسٹمر جن کا اکاونٹ یو بی ایل بنک میں موجود نہیں ہے
بنک اکاونٹ رکھنے والے امیدوار جن کو ایک سے تین سال یا زیادہ عرصہ ہو چکا ہے ان کے لئے فِکس مارکپ 20 سے21 فیصد ہو گا
اور جو یو بی ایل بنک کے نئے کسٹمر ہیں ان کے لئے 21 سے 22 فیصد تک ہو گا
گاڑی لینے کے لئے کسٹمر کو ان کاغزات کی ضرورت ہو گی
مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی
شناختی کارڈ کی کاپی
دو تازہ تصویریں
ایک سال کا بنک سٹیٹ منٹ
املائمنٹ سرٹفکیٹ
تجربے کا سرٹفکیٹ
بزنس مین کو
بزنس پروف
اور بزنس رجسٹریشن کی کاپی
کی ضرورت ہو گی
گاڑی کے لئے آن لائن اپلائی اور آف لائن اپلائی کرنے کا طریقہ
آن لائن اپلائی کرنے کے لئے نیچے دئے گے لنک پر کلک کریں اور فارم پر کریں
URL https://www.ubldigital.com/Loans/Consumer-Loans/UBL-Drive/UBL-Drive-Apply-Now
آف لائن اپلائی کرنے کے لئے اپنے قریبی بنک میں جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں