یو بی ایل بنک پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیداروں کو سود سے پاک زیرو مارکپ پر موبائل فراہم کرتاہے
موبائل بنانے والی 9 بڑی مشہور کمپنی کے کسی بھی ماڈل کے موبائل قسطوں پر مِل سکتے ہیں
ایپل
ہواوے
نوکیا
اوپو
ہونر
سمسنگ
ویوو
شیومی
ریلم
جس کمپنی کا چاہیں موبائل لے سکتے ہیں
سستے موبائل بھی مِل جائیں گے اور مہنگے سے مہنگے موبائل بھی قسطوں پر مِل سکتے ہیں زیادہ سے زیادہ
ایک لاکھ پچاس ہزار
تک کا موبائل قسطوں پر مِل سکتا ہے
اس لنک پر کلک کریں اور تمام موبائل کی قیمت اور تفصیلات چیک کریں
اگر آپ کا یو بی ایل بنک میں اکاونٹ موجود ہے تو صرف شناختی کارڈ کی کاپی دیکھا کر جو مرضی موبائل قسطوں پر لیا جا سکتا ہے
مارکپ اور اقساط کی تفصیلات
کسٹمر ج چاہے خریدے 12 مہینے کی اقساط پر کوئی مارکپ نہیں ہو گا لیکن 12 مہینے سے 36 مہینے تک مارکپ شامل ہو گا
کسٹمر اپنے قریبی کسی بھی یوبی ایل برانچ میں جا کر اپلائی کر سکتا ہے