یونائٹڈ بنک لمٹڈ سے ذاتی ضروریات کو پورا کرنے کےلئے یا اپنا کاروبار شروع کرنے کے لئے قرضہ
لیا جا سکتا ہے یو بی ایل بنک اپنے کسٹمر کو مختلف پروگرام کے ذریعے قرضہ فراہم کرتا ہے
جس پروگرام کے بارے میں ابھی ہم بات کر رہے ہیں اس کا نام = یوبی ایل کیش پلس پرسنل لون پروگرام = ہے
پرسنل قرضہ پروگرام کے تحت نوکری کرنے والا ہر آدمی قرضہ لے سکتا ہے
اس قرضے کو کسٹمر جہاں چاہے استعمال کر سکتا ہے
یوبی ایل بنک سے کتنا قرضہ مِل سکتا ہے اور کتنے سالوں کے لئے
پرسنل قرضہ پروگرام کے تحت 20 لاکھ تک یوبی ایل بنک سے قرضہ مِل سکتا ہے کسٹمر کو10لاکھ کی ضرورت ہے یا 15لاکھ کی جتنے قرضے کی ضرورت ہے کسٹمر اپنی ضرورت کے مطابق قرضہ لے سکتا ہے
اس قرضے کو ایک سے پانچ سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا
اس قرضے کے لئے بلکل فری میں اپلائی کیا جا سکتا ہے قرضے منظور ہونے کی صورت میں
کسٹمر سے پروسیسنگ فیس بنک کی طرف سے لی جائے گی
کسٹمر مارکپ یعنی سود کتنا دے گا
ٹوٹل قرضے پر سالانہ بنک کی طرف سے 30 سے33 مارکپ دینا ہو گا
نوٹ
بہت سے بنک اس سے کم سود پر قرضہ دیتے ہیں جیسے جے ایس بنک بنک الفلاح نیشنل بنک مجھے لگتاہے یوبی ایل بنک کا مارکپ زیادہ ہے
اہلیت کا معیار کون کون قرضہ لے سکتا ہے
جو کسٹمر قرضہ لینا چاہتا ہے اس کی ماہانہ سیلری 25ہزار تک ہونی چاہے
کسٹمر کی عمر 21سال سے 60سال کے درمیان تک ہونی چاہے
صرف وہی آدمی قرضہ لے سکتا ہے جس کی سیلری یوبی ایل بنک میں آتی ہے
اپلائی کرتے وقت ان کاغزات کی ضرورت ہو گی
اپلیکیشن فارم
بنک کے ساتھ قرضے کے معاہدے کی کاپی
شناختی کارڈ کی کاپی
سیلری سلپ
املائمنٹ سرٹفکیٹ
ایک سال کا بنک سٹیٹ منٹ
پرسنل قرضے کے لئے اپلائی کیسے کریں
اگر کسٹمر آن لائن گھر بیٹھ کر اپلائی کرنا چاہے تو بھی اپلائی کرسکتا ہے اور اگر آف لائن اپلائی کرنا چاہے توبھی اپلائی کر سکتا ہے
آن لائن اپلائی کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں
URL https://www.ubldigital.com/Loans/Consumer-Loans/UBL-Cash-Plus
آف لائن اپلائی کرنے کے لئے اپنے قریبی بنک میں جائیں اور فارم پر کریں اور جمع کروایں قرضہ منظور ہونے کی صورت میں کسٹمر کو بنک کی طرف سے بتا دیا جائے گا