how to earn money from youtube

یوٹیوب سے پیسے کمانے کا مکمل طریقہ

آج میں آپ کو اس مضمون میں یوٹیوب سے پیسے کمانے کا مکمل طریقہ بتانے جارہا ہوںدوستو آج میں اس مضمون میں آپ کو3 ایسے طریقے بتائوں گا جن کو آپ فالو کرکے یوٹوپ سے ہزاروں روپے کما سکتے ہیں

یوٹیوب سے پیسے کمانے کا سب سے پہلا طریقہ

سب سے پہلے آپ نے اپنا جی میل اکائونٹ بنانا ہے اور پھر آپ نے اس جی میل پر اپنا یوٹیوب چینل بنانا ہے یو ٹیوب چینل پے ہر روز ویڈیوز اپلوڈ کرنی ہیں جب آپ کے چینل پر 4 ہزار گھنٹہ واچ ٹائم ہو جائے گا اور ایک ہزار سبسکرائبر ہو جائیں گے تو آپ کا چینل مونیٹائزیشن کے لئے ریڈی ہو جائے گا آپ نے اپنے چینل کو مونیٹائزیشن کےلئے اپلائی کرنا ہے مونیٹائزیشن اوپن ہونے پر آپ کی ویڈیوز پر یوٹیوب کے ایڈ چلنا شروع ہو جائیں گے جنتنے زیادہ آپ کے چینل کی ویڈیوز پر ایڈ چلیں گے اتنے زیادہ آپ کو پیسے ملیں گے

دوسرا طریقہ

جب آپ کے سبسکرائبر زیادہ ہوں گے تو آپ مختلف کمپنیوں کی پروڈکٹ کی مشہوری کر کے بھی پیسے کما سکتے ہیں بہت سی ایسی کمپناں ہیں جو اپنی پروڈکٹ کی مشہوری کےلئے بڑے بڑے یوٹیوبر کو اپروچ کرتی ہیں اور ان سے اپنی پروڈکٹ کی مشہوری کرواتی ہیں

تیسرا طریقہ

اگر آپ کے پاس کوئی سکلز ہنر ہے یعنی آپ یوٹیوب ویڈیوز بنانے کے ماہر ہیں تو آپ کسی آدمی کے چینل کی ویڈیوز بنا کر سیلری پے کام کر سکتے ہیں یا کسی کے یوٹیوب کو مینج کر کے سیلری پے کام کر سکتے ہیں