یونیورسٹی آف سرگودھا میں نوکریاں آ گئی ہیں

یونیورسٹی آف سرگودھا کی طرف سے نوکریوں کا اعلان ہو چکا ہے

پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے وہ تمام افراد جن کے پاس ڈومیسل مودجود ہے وہ اپلائی کر سکتے ہیں

ان نوکریوں کے لئے صرف میل اپلائی کریں فی میل اپلائی نہیں کر سکتی

تعلیم کی ضرورت

سرگودھا یونیورسٹی کی نوکریوں کے لئےتعلیم کی ضرورت مڈل میٹرک انٹرمیڈیٹ ڈپلومہ گریجویشن تک ہے

سرگودھا یونیورسٹی کی نوکریوں کےلئے اپلائی کرنے کا طریقہ

جو لوگ سرگودھا یونیورسٹی کی نوکریوں کےلئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ نیچے دئیے گے لنک کو اوپن کریں اور سرگودھا یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے فارم کو ڈاون لوڈ کر کے پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

Related posts

پرائمنسٹر لیپ ٹاپ سکیم فوکل پرسن یا درخواست کا سٹیٹس چیک کریں

pakistanis663

بیورو آف ایمیگریشن اینڈ آورسیسز امپلائمنٹ کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

وزارت مذہبی امور کی طرف سے 87 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

سوشل والفئیر ڈپارٹمنٹ کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

وزارت داخلہ کی طرف سے 67 نوکریوں کا اعلان اپلائی کریں

pakistanis663

پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے سب انپکٹر کی نوکریوں کا اعلان

pakistanis663