ہمت کارڈ کی رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

گورنمنٹ کی جانب سے افراد کے لیے ہمت کارڈ کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔اگر آپ صوبہ پنجاب میں رہتے ہیں۔ آپ ہاتھ، پاؤں ،ٹانگ یا جسم کے کسی اور اعضاسے معذور ہیں تو آپ ہمت کارڈ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ہمت کارڈ معذور افراد کو دو مراحل میں دیا جائے گا ۔

پہلے مرحلہ میں چالیس ہزار افراد ہمت کارڈسے مستفید ہوں گے ۔ دوسرے مرحلے میں 25پچیس ہزار افراد کو ہمت کارڈ ملیں گے ۔ جن میں سے 30 فیصد خواتین شامل ہوں گی ۔ ہر تین ماہ بعد بیت المال کی جانب سے معذور افراد کو وظائف دیے جائیں گے ۔جو انھیں ہمت کار ڈکے ذریعے اے ٹی ایم سے نکلوانے ہوں گے۔

ہمت کارڈ بنوانے والوں کے لیے اہلیت کا معیار

ایسے تمام لوگ جو کام کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے وہ ہمت کارڈ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں ۔

ایسے امیدوارجن کے پاس محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب سے معزوری کا سرٹفکیٹ موجودہو ۔

ایسے امیدوارجن کے پاس محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب سے معزوری کا سرٹفکیٹ موجودہو ۔

امیدوار بے نظیرانکم سپورٹ کا جاری کردہ پی ایم ٹی سکور رکھتا ہو۔

ہمت کارڈ کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ

تمام امیدوار مزدوری کا سرٹیفکیٹ بنوائیں۔ مزدوری کا سر ٹفکیٹ اور شناختی کارڈ اپنے قریبی بیت المال کے دفتر میں لے کر جائیں ۔ وہاں جا کر فارم پر کریں ۔ فارم پر کرنے کے بعد آپ کی درخواست وصول کر لی جائے گی ۔ اس کے بعد آپ کو ہمت کارڈ بنا کر دے دیا جائے گا۔

Related posts

Zarai Graduate Internship Program 2025 Last Date

Admin

گورنمنٹ آف پنجاب انٹرشپ پروگرام آن لائن رجسٹریشن شروع

Admin

پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے

pakistanis663

بنک الفلاح کے ساتھ قسطوں پر عمرہ کرنے جائیں

pakistanis663

Email Marketing Secrets to Increase Open Rate in 2025

Admin

ایم سی بی بنک سے 50 ہزار سے 20 لاکھ تک قرضہ لینے کا طریقہ

pakistanis663