پورے پاکستان سے میل اور فی میل ہاوس بلڈنگ فنانسنگ کمپنی سے قرضہ لے سکتے ہیں قرضہ حاصل کرنے کی
تمام شرائط و ضوابط مندرجہ ذیل ہیں
قرضہ لینے کی اہلیت
پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے وہ تمام افراد جن کے پاس شناختی کارڈ موجود ہے وہ اس قرضے کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں اور غیر ملکی پاکستانی جو کسی بھی ملک میں نوکری کر رہے ہیں وہ بھی قرضہ لے سکتے ہیں ایک آدمی بھی قرضے کے لئے اپلائی کر سکتا ہے اور دو آدمی بھی مل کر قرضہ لے سکتے ہیں اگر آپ تنخواں دار طبقے سے ہیں تو آپ کی عمر 18 سے57 سال کے درمیان ہونی چاہئے اور اگر آپ بزنس مین ہو تو آپ کی عمر 18 سے 62سال کے درمیان میں ہونی چاہئے
ماہانہ کتنے پیسے کمانے والا آدمی قرضہ لے سکتا ہے
اگر آپ تنخواں دار طبقے سے ہیں اور آپ کو ایک ہی کمپنی میں کام کرتے ہوئے ایک سال گزر چکا ہے
اور آپ کی تنخواں ایک لاکھ 75ہزار تک ہے تو آپ قرضہ لے سکتے ہو اور اگر دو آدمی
جن کی ماہانہ تنخواں 90ہزار تک ہے دونوں مل کر بھی قرضہ لے سکتے ہیں
اور اگر آپ بزنس مین ہو اور آپ کو بزنس کرتے ہوَئے دو سال گزر چکے ہیں اور آپ ماہانہ دو لاکھ 75ہزار تک کما لیتے ہو تو آپ قرضے کے لئے اپلائی کر سکتے ہو
آپ کتنا قرضہ لے سکتے ہیں اور کتنیے وقت کےلئے
اس سکیم کے تحت آپ 88لاکھ تک کا قرضہ لے سکتے ہیں اور 3سے20سال میں آپ نے قرضے
کو ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا
قرضہ حاصل کرنے کےلئے کون سے کاغزات کی ضرورت ہو گی
آپ کی تین تصویریں اور تین شناختی کارڈ کی کاپیاں اور بنک سٹیٹ منٹ بجلی کا بل کی کاپی
سلیری سلپ اور سیلری سرٹیفکیٹ بزنس مین کو بزنس پروف اورمزید کاغزات کی ضرورت ہو گی
قرضے کےلئے اپلائی کرنے کا طریقہ
جو لوگ قرضہ لینا چاہتے ہیں وہ نیچے دئے گے لنک کو اوپن کریں اور اپنے قریبی برانچ پر جا کر
قرضے کےلئے اپلائی کریں