ایچ ای سی کی طرف سے بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے جن لوگوں کے پاس ماسٹر ڈگری
تعلیم موجود ہے وہی اپلائی کریں
پنجاب سندھ سے امیدوار اپلائی کریں
یہ نوکریاں موجود ہیں
ڈپٹی ڈیریکٹر سسٹم اینالسٹ اسسٹنٹ ڈیریکٹر نٹ ورک کمپیوٹر پروگرمر ای ٹی ایڈمنسٹریٹر اسسٹنٹ