گھر میں استعمال ہونے والی ضروری چیزیں کچن کا سامان ائر کنڈیش فریج موبائل قسطوں پر لیں

ہمارے گھروں میں استعمال ہونے والی ضروری اشیاء جن کو ہم تقریبن ہر روز استعمال کرتے ہیں

جن میں جوسر مشین ایل ڈی سکرین ائر کنڈیشن موبائل فون ہاتھ میں لگانے والی گھڑی جنریٹر وغیرہ شامل ہیں
یہ تمام اشیاء حبیب بنک سے قسطوں پر لی جا سکتی ہیں

اس میں زیرو مارکپ ریٹ ہے کسی قسم کا سود آپ کو نہیں دین

کتنے مہینوں کی اقساط پر یہ تمام اشیاء مل سکتی ہیں

حبیب بنک کے سات پلان ہیں ان میں سے کسی ایک کا انتخاب آپ کو کرنا ہو گا تین مہنے کا پلان چھ مہینے کا پلان بارہ مہینے کا پلان آٹھارہ مہینے کا پلان چوبیس مہینے کا پلان چھتیس مہینے کا پلان

آپ کی ماہانہ قسط آپ کے پلان پر منحصر ہے جتنا چھوٹا پلان اتنی ماہانہ قسط زیادہ ہو گی اور جتنا بڑا پلان اتنی ماہانہ قسط کم ہو گی

شرائط و ضوابط

کسی بھی چیز کو خریدنے سے پہلے اس کی تمام شرائط کو اچھے طریقے سے پڑھ لیں
ایچ بی ایل سے جو بھی چیز آپ خریدیں گے اس کی کچھ میجر شرائط و ضوابط ہیں

ایچ بی ایل بنک سے یہ اشیاء کیسے حاصل کریں

کسی بھی چیز کو خریدنے کے لئے اس ہلپ لائن پر کال کریں

111-111-425

بنک کی طرف سے قسطوں پر دی جانے والی تمام چیزوں کو دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

Related posts

اسلامی بنک سے سود کے بغیر قسطوں پر گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

فیصل بنک سے سود کے بغیر ماہانہ قسطوں پر سمسنگ کمپنی کے موبائل حاصل کریں

pakistanis663

رمضان ریلیف پیکج پروگرام رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024

Admin

ایچ بی ایل بنک سے قسطوں پر موبائل حاصل کرنے کا طریقہ

pakistanis663

سٹینڈر چارٹرڈ بنک سے قسطوں پر گاڑی لینے کا طریقہ

pakistanis663

فاروق قرضے حسنہ فاونڈیشن پاکستان کاروبار اور تعلیم کےلئےسود کے بغیر قرضہ حاصل کریں

pakistanis663