loan 01 min 150x150 min

گھر سہولت سکیم / گھربنانے یا خریدنے کےلئے ایک کروڑ تک قرضہ لیں

ہاوس بلڈنگ کمپنی سے گھر خریدنے اور بنانے کے لئے ایک کروڑ تک قرضہ آپ لے سکتے ہیں

اس قرضے کےلئے میل اور فی میل دونوں اپلائی کر سکتے ہیں

قرضہ لینے کی اہلیت

پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے مرد خواتین قرضہ لے سکتے ہیں اس میں گیر ملکی پاکستانی بھی شامل ہیں ۔سیلری پرسن کےلئے عمر کی حد 18سے57سال تک اور بزنس مین کےلئے 18سے 62سال تک ہونی چاہئے۔ اگر آپ بزنس مین ہیں اور آپ کو بزنس کرتے ہوئے دو سال گزر چکے ہیں تو آپ قرضہ لے سکتے ہو اور اگر آپ سیلری پرسن ہو اور آپ کو ایک ہی کمپنی میں ملازمت کرتے ہوئے ایک سال ہو چکا ہے تو آپ قرضے کے لئے اپلائی کر سکتے ہو

اس کمپنی سے ایک اکیلا آدمی بھی قرضہ لے سکتا ہے اور دو آدمی مل کر بھی

قرضہ لے سکتے ہیں

قرضے کےلئے اپلائی کرنے کےلئے کون سے کاغزات کی ضرورت ہو گی

اگر آپ قرضے کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہو تو آپ کے پاس تین آپ کی فوٹو اور تین شناختی کارڈ کی کاپیاں اور بنک سٹیٹ منٹ اور سیلری سلپ اور سیلری سرٹیفیکیٹ سمیت بجلی کے بل کی کاپی بھی جمع کروانا ہو گی اور اگر آپ بزنس مین ہو تو بزنس پروف دینا ہو گا

اس کے علاوہ اگر کسی ڈاکومنٹ کی ضرورت ہوئی تو آپ کو فرہم کرنا ہو گا

کتنا قرضہ مل سکتا ہے اور کتنی مدت کےلئے اور پروسسنگ فیس کتنی ہو گی

ہاوس بلڈنگ کمپنی سے آپ 25لاکھ سے ایک کروڑ تک قرضہ لے سکتے ہیں جس کو آپ نے تین سے 20سالوں میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا

پروسسنگ فیس چار ہزار سے6ہزار تک ہو سکتے ہیں اس میں اگر آپ نے ماہانہ قسط لیٹ کی

تو ایک ہزار جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا

قرضے کے لئے اپلائِ کرنے کا طریقہ

HBFC اگر آپ قرضے کےلئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو

کمپنی کے آفس میں جانا ہو گا۔ اپنے قریب ترین آفس معلوم کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں