پاکستانٹیکنالوجیقرضہ جاتکاروبارکاروباری قرضہ

گھر بنانے یا خریدنے کے لئے بنک الفلاح سے قرضہ لیں

آپ مکمل گھر بنانے یا خریدنے کے لئے قرضہ لے سکتے ہیں اگر آپ کے پاس پلاٹ موجود ہے

آپ صرف گھر تعمیر کرنے کے لئے قرضہ لینا چاہتے ہیں تب بھی آپ کو قرضہ مل سکتا ہے یا پھر

آپ صرف پلاٹ خریدنے کے لئے قرضہ لینا چاہتے ہیں تب آپ کو بنک سے قرضہ ملے گا

تین سال سے 25سال کے درمیان میں آپ نے قرضے کو واپس کرنا ہو گا


پورے پاکستان سے میل فی میل دونوں ہی اپلائی کر سکتے ہیں

قرضہ لینے کے لئے اہلیت کا معیار

پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیدوار جن کے شناختی کارڈ بنے ہوئے ہیں
تنخواں دار لوگ عمر کی حد23 سال سے 60سال تک
بزنس مین لوگ عمر کی حد 23سال سے 65سال تک
پروفشنلز عمر کی حد 23سال سے 65سال تک

بنک الفلاح مندرجہ ذیل تمام سہولیات آپ کو فراہم کرتا ہے

ببنک الفلاح صرف ان شہروں میں گھر بنانے کے لئے قرضہ فراہم کرتا ہے

قرضہ حاصل کرنے کے لئے ان کاغزات کی ضرورت ہو گی

پاکستانی نشنلٹی کا پروف
بزنس پروف
سیلری سرٹیفکیٹ
بنک سٹیٹ منٹ

مارکپ ریٹ کی تفصیلات چیک کریں

قرضے کے لئے اپلائی کرنا کا طریقہ

اپنے قریبی بنک میں جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں قرضہ اپرول ہونے کے بعد آپ کو بنک کی طرف سے اطلاح دے دی جائے گی

Related posts

ایچ بی ایل بنک سے قسطوں پر موبائل حاصل کرنے کا طریقہ

pakistanis663

دراز ویب سائٹ سے قسطوں پر خریداری کریں

pakistanis663

ایمرجنسی گھر بنانے کےلئے سمٹ بنک سے قرضہ لیں

pakistanis663

گھر پاکستان پلس سکیم پرچیز /گھر بنانے کےلئے 88لاکھ تک قرضہ لیں

Admin

احساس کفالت برائے خصوصی افراد پروگرام حکومت پاکستان

pakistanis663

حکومت پنجاب نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

pakistanis663

انصاف میڈیسن کارڈ کیا ہے اس کے فائدے کیا ہیں رجسٹریشن کیسے کروایں

pakistanis663

سٹیٹ بنک آف پاکستان کا ملک میں مائیکروسسٹم لانے کا اعلان

pakistanis663

نشنل بنک سے اسلامی طریقے کے مطابق گاڑی خریدنے کےلئے قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

بنک الفلاح نے نئی بزنس قرضہ سکیم فنانس سکیم کا اعلان کر دیا

pakistanis663

کامیاب جوان پروگرام فیز2 میں دس ہزار لوگوں کی درخواستیں منظور آپ کی درخواست منظور ہوئی ہے یا نہیں ابھی چیک کریں

pakistanis663

عسکری بنک سے ذاتی ضروریات کےلئے اور بزنس شروع کرنے 20 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663