پاکستانقرضہ جاتگھر بنانے کےلئے قرضہ

گھر بنانے یا خریدنے کے لئے بنک اسلامی سے قرضہ لیں

اسلامی بنک کی طرف سے سود کے بغیر قرضہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے

آپ نیا گھر بنانے یا خریدنے کےلئے قرضہ لے سکتے ہیں پورے پاکستان سے

جہاں سے بھی آپ کا تعلق ہے آپ قرضے کے لئے اپلائی کر سکتے ہو

سود کے بغیر قرضے کا فتوی

اسلامی بنک کی طرف سے کہا گیا ہے آپ جتنا بھی قرضہ لیں گے یہ آپ کو سود کے بغیر دیا جائے گا
یہ کچھ علماء اکرام کا فتوی موجود ہے آپ اس کو پڑھ سکتے ہو

اسلامی بنک سے گھر بنانے کے لئےدو لاکھ سے ایک سو پچاس ملین تک تک کا قرضہ حاصل کیا جا سکتا ہے

قرضے کی واپسی25 سالوں میں ماہانہ قسط کے ساتھ کی کا سکتی ہے

قرضہ لینے کے لئے اہلیت کا معیار

پاکستان کی نشنلٹی رکھے والے امیدوار
پاکستان کے تمام وہ شہر جہاں اسلامی بنک کی برانچ موجود ہیں
عمر کی حد 25 سے 65 سال تک اگر دو آدمی مل کر قرضہ لے رہے ہیں تو دونوں کی عمر 21 سال سے 70 سال تک


اگر آپ سیلری پرسن ہو اور آپ کو مسلسل دو سال نوکری کرتے ہو ہو چکے ہیں

اور پھچلے 6 مہنے سے آپ ایک ہی کمپنی میں نوکری کر رہے ہو تو قرضہ کے لئے آپ اہل ہیں

اگر آپ بزنس مین ہو اور آپ کو بزنس کرتے ہو تین سال ہو چکے ہیں تو آپ قرضے کے لئ اہل ہیں


اگر آپ نوکری کرنے والے ہو اور آپ ماہانہ 60 ہزار تک کما لیتے ہو تب آپ کو قرضہ مل سکتا ہے لیکن یاد رہے اگر آپ دو آدمی مل کر قرضہ لے رہے ہو

تو دونوں کی ملا کر 60 ہزار انکم ہو تب بھی آپ کو قرضہ مل سکتا ہے


اگر آپ بزنس مین ہو اور ایک لاکھ مہینے کا کما لیتے ہو تب آپ کو قرضے کے لئے اہل ہو

اپلائی کرتے وقت مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی

شناختی کارڈ کی کاپی
دو تصویریں
بل کی کاپی
پراپرٹی کاغزات میں اپروڈ بلڈنگ پلان اورپبلک نوٹس کی ضرورت ہو گی
سیلری سلپ
ملازمت سرٹیفکیٹ
بارہ مہینے کا بنک سٹیٹ منٹ
بزنس مین کو بزنس پروف
اور ٹیکس فائل کی ضرورت ہو گی

قرض کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ

آن لائن اس فارم کو پر کریں اور جمع کروایں ۲۴ گھنٹے میں بنک کا نمائندہ آپ سے بات کرے گا اور آپ سے تفصیل سے بات کرے گا
دوسرا طریقہ
آپ اپنے قریبی بنک میں جا کر فارم لے کر پر کریں اور بنک میں جمع کروایں

Related posts

البرکا بنک سے میرا پاکستان میرا گھر سکیم کےتحت 27 لاکھ سے 60 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

ایچ بی ایف سی کمپنی سے گھر بنانے کےلئے45لاکھ تک کا قرضہ لیں

pakistanis663

اگربزنس کے لئے سرمایا نہیں ہے تو سلک بنک کے ساتھ پارٹنرشپ پے بزنس کریں

pakistanis663

پنجاب روزگار سکیم کیا ہے اور کتنا قرضہ لیا جا سکتا ہے اپلائی کیسے کریں

pakistanis663

احساس راشن رعایت پروگرام کی آن لائن رجسٹریشن شروع-احساس راشن پروگرام کی درخواست

pakistanis663

البیت ہوم فنانس = البرکا بینک سے گھر بنانے یا خریدنے کےلئے قرضہ لیں

pakistanis663

سٹیٹ بنک آف پاکستان نے روشن اپنی کار اسکیم کا اعلان کر دیا

pakistanis663

میزان بنک سے گھر بنانے یا خریدنے کے لئے قرضہ لیں

pakistanis663

کامیاب کاروبار پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

احساس کفالت برائے خصوصی افراد پروگرام حکومت پاکستان

pakistanis663

گھر بنانے یا خریدنے کےلئےسونیری بنک سے قرضہ لینے کا طریقہ

pakistanis663

رمضان نگہبان مفت راشن پروگرام ہلپ لائن نمبر | کال کریں مفت راشن حاصل کریں

Admin