اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں یا آپ کے پاس پاکستان کی نشنلٹی موجود ہے اور آپ کسی ملک میں
نوکری کرتے ہیں آپ کے پاس اپنا ذاتی گھر بنانے کے لئے پیسے نہیں ہیں تو آپ ایچ بی ایل بنک سے
قرضہ لے کر اپنا ذاتی گھر بنا سکتے ہیں
تین کاموں کے لئے آپ کو قرضہ مل سکتا ہے
اگر آپ پورا گھر خریدنا چاہتے ہیں تب بھی آپ کو قرضہ مل جائے گا
اگر آپ کے پاس پلاٹ موجود ہے اور آپ کنسٹرکشن کے لئے قرضہ چاہتے ہیں تب بھی کو قرضہ مل جائے گا
اگر آپ کے پاس گھر موجود ہے آپ اس کی مرمت کرنا چاہتے ہیں یا اس کی تزیین آرائش کرنا چاہتے ہیں تب آپ کو قرضہ مل جائے گا
نوٹ
اگر آپ یہ قرضہ لینا چاہتے ہیں تو
ایچ بی ایل بنک کی طرف سے پاکستان کے 6 بڑے شہروں میں قرضے کی سہولت موجود ہے
اسلام آباد راوالپنڈی لاھور کراچی فیصل آباد ملتان
کتنا قرضہ مل سکتا ہے اور کتنی مدت کے لئے مِل سکتا ہے
قرضے لینے کے تین مختلف پلاین ہیں
نمبر ایک
اگر آپ بنیا بنایا گھر خریدنا چاہتے ہیں تو آپ کو 30 لاکھ سے 4 کروڑ تک قرضہ مِل سکتا ہے اس قرضے کو آپ نے پانچ سے بیس سال میں واپس کرنا ہو گا
نمبر دو
اگر آپ کے پاس زمین موجود ہے آپ صرف کنسٹرکشن کے لئے قرضہ لینا چاہتے ہیں تو آپ
کو 02 لاکھ سے ایک کروڑ پچاس لاکھ تک قرضہ مِل سکتا ہے اس قرضہ کو آپ نے پانچ سے بیس سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا
نمبر تین
اگر آپ کے پاس گھر موجود ہے آپ اپنے گھر کی مرمت یا گھر کو خوبصورت بنانا چاہتے ہیں تب بھی آپ 20 لاکھ سے چالیس لاکھ تک کا قرضہ لے سکتے ہیں اس قرضے کو پانچ سے بیس سال میں آپ نے واپس کرنا ہو گا
اہلیت کا معیار
سیلری پرسن کے لئے اہلیت کا معیار
پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیدوار اور آورسیزپاکستانی
عمر کی حد25 سے 60 سال تک
ایچ بی ایل بنک میں اکاونٹ رکھنے والے جن کی ماہانہ انکم ایک لاکھ تک
نیو کسٹمر جن کی ماہانہ انکم ایک لاکھ پچاس ہزار تک ہو
کسی جگہ پکی نوکری رکھنے والے جن کے پاس پانچ سال کا تجربہ ہو اور امپلائمنٹ سرٹیفکیٹ بھی ہو
بزنس مین یا کاروباری افراد کے لئے اہلیت کا معیار
پاکستانی نشنلٹی رکھنے والے امیدوار
عمر کی حد 30 سال سے 65 سال تک
بنک میں اکاونٹ رکھنے والے امیدوار جن کی ماہانہ انکم ایک لاکھ پچاس ہزار تک ہو
نیو کسٹمر جن کی ماہانہ انکم دو لاکھ تک ہو
پانچ سال کا بزنس تجربہ رکھنے والے امیدوار
مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی
سیلری پرسن کو ان کاغزات کی ضرورت ہو گی
شناختی کارڈ کی کاپی
دو تازہ تصویریں
املائمنٹ سرٹفکیٹ
سیلری سلیپ لاسٹ تین مہینے کی
بارہ مہینے کا بنک سٹیٹ منٹ
پراپرٹی کاغزات
بزنس مین اور کاروباری لوگوں کو ان کاغزات کی ضرورت ہو گی
شناختی کارڈ کی کاپی
دو تازہ تصویریں
بزنس پروف
بارہ مہینے کا بنک سٹیٹ منٹ
اگر آپ ٹیکس حکومت کو دیتے ہیں تو اس کی کاپی
پراپرٹی کاغزات
قرضے کے لئے اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ
جو امیدوار قرضے کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ اپنے قریبی برانچ میں جائیں اور فارم پر کر کے ضروری کاغزات کے ساتھ درخواست جمع کرویں