گھر بنانے یا خریدنے کےلئےسونیری بنک سے قرضہ لینے کا طریقہ

سونیری بنک سے بزنس مین نوکری کرنے والے تمام لوگ گھر بنانے یا خریدنے کےلئے قرضہ لے سکتے ہیں سونیری بنک چار کاموں کے لئے قرضہ فراہم کرتا ہے
نمبر ایک
مکمل گھر بنانے کےلئے ۰ جس میں پلاٹ اور گھر کی تعمیر شامل ہیں
نمبر دو
اگر آپ کے پاس پلاٹ موجود ہے اور اس پر گھر بنانے کےلئے
نمبر تین
گھر کی مرمت اور خوبصورتی کےلئے
نمبر چار
پلاٹ یا فلاٹ کی خریداری کےلئے
رجسٹر کمپنیوں کے ملازمین کاروباری افراد بزنس مین تمام لوگ قرضہ لے سکتے ہیں

سونیری بنک یہ سروس صرف چار شہروں میں دے رہا ہے
کراچی
لاھور
اسلام آباد
راوالپنڈی

سونیری بنک سے کتنا قرضہ مِل سکتا ہے اور اہلیت کا معیار کیا ہے

ان چار افراد کو قرضہ مِل سکتا ہے
تنخواں دار افراد
اپنا کام کرنے والے پیشہ ور ماہرین
کاروباری لوگ
بیرون ملک ذرائع سے آمدنی رکھنے والے افراد

قرضہ لینے والے کسٹمر کی ماہانہ تنخواں 3لاکھ تک ہو
اور کاروباری افراد کی ماہانہ 5 لاکھ تک ہو

نوکری کرنے والے کو مسلسل نوکری کرتے ہوئے تین سال گزر چکے ہوں یا مستقل ملازمت کرتے ہوئے پانچ سال ہو چکے ہوں
اور کاروباری کسٹمر کو کاروبار کرتے ہوئے پانچ سال کا عرصہ ہو چکا ہو

قرضہ لینے والے نوکری پیشہ کسٹمر کی عمر 60 سے زیادہ نہ ہو
اور کاروبار کرنے والے کی عمر 70 سال سے زیادہ نہ ہو

سونیری بنک سے گھر بنانے کےلئے ساڈے 7 کروڑ تک قرضہ مِل سکتا ہے
اس قرضے کو 20 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا

نوٹ

کسٹمر اپنی مرضی سے جتنا چاہے قرضہ لے سکتا ہے دس لاکھ 20 لاکھ یا 30 لاکھ یا50 لاکھ یا 70 لاکھ
اور اپنی مرضی سے جتنے مرضی سالوں میں واپس کر سکتا ہے

مارکپ

ایک سالہ

kibor

کے ساتھ 4 فیصد بنک اسپریڑ جس پر سال مکمل ہونے پر نظر ثانی کیا جائے گا

قرضہ منظور ہونے کی صورت میں کسٹمر کو پروسیسنگ فیس بھی دینا


اگر کسٹمر کا منظور شدہ قرضہ 50 لاکھ تک ہو

تو دس ہزار پروسیسنگ فیس دینا ہو گی
اگر منظور شدہ قرضہ 50 لاکھ تک ہو تو 15 ہزار پروسیسنگ فیس دینا ہو گی
اگر منظور شدہ قرضہ ایک کروڑ تک ہو تو25ہزار پروسیسنگ فیس دینا ہو گی

ماہانہ قسط لیٹ جمع کروانے کی صورت میں 750 روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا

کسٹمر قرضہ لینے کے لئے اپنے قریبی سونیری بنک میں جا کر اپلائی کر سکتا ہے

مزید معلومات کےلئے کسٹمر ان نمبرز پر رابطہ کر سکتا ہے

2434 & 2435



021-111-567-890

Related posts

نشنل بنک میں اعتماد اسلامی بنک اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

احساس بلاسود قرضہ پروگرام 2022رجسٹریشن شروع

pakistanis663

احساس آمدن پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

رمضان ریلیف پیکج پروگرام رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024

Admin

پاکستان کی اجناس چاول گندم نمک چینی انڈیا یورب میں بیچ کر اربوں ڈالر کیسے کما رہا ہے

Admin

فیس بک استعمال کرنے والے ہوشیار ہو جائیں اپنے موبائل کی قیمتی معلومات کو محفوظ بنائیں

pakistanis663