گورنمنٹ گرین ٹریکٹر سکیم کےلئے رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے گرین ٹریکٹر سکیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اگر آپ کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے تو آپ گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے وہ امیدوار اہل ہوں گے جن کے پاس کسان کارڈ موجود ہوگا۔ گورنمنٹ گرین ٹریکٹر سکیم کے ذریعے سبسڈی فراہم کرنے جا رہی ہے تاکہ صوبہ پنجاب کے کسانوں کو سستے ریٹ کے اوپر ٹریکٹر فراہم کیے جا سکیں۔

گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے اپلائی کرنے والوں کے لیے اہلیت کا معیار

امیدوار صوبہ پنجاب میں رہنے والا ہو۔
امیدوار کے پاس کسان کار موجود ہو۔
امیدوار کے پاس اپنی ذاتی زمین موجود اور صوبہ پنجاب کے اراضی ریکارڈ میں رجسٹرڈ ہو۔

پنجاب کسان بنوانے والوں کے لیے اہلیت کا معیار

ایک تا ساڑھے بارہ ایکڑ ا راضی زمین کے مالکان سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
کاشتکار کی زمین ارضی ریکارڈ سینٹر میں موجود ہو۔
کاشتکار کی اپنے شناختی کارڈ نمبر پر سم رجسٹرڈ ہو.
کاشتکار کا شناختی کارڈ نادر کار میں وائلڈ ہو.
کاشتکار کسی اور مالیاتی ادارے کا قرضہ مند نہ ہو.

گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

حکومت پنجاب چودہ اگست کو پنجاب کسان کارڈ تقسیم کرنے جا رہی ہے ۔ جب آپ اپنا کسان کارڈ بنوا لیں گے تو آپ بینک آف پنجاب میں جا کر گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے اپلائی کر سکیں گے۔

Related posts

جاپان نے پاکستانیوں کےلئے لاکھوں نوکریوں کا اعلان کر دیا

pakistanis663

پنجاب ہائی وے پیٹرول کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

پاکستان ائرفورس میں کمشنر آفیسر کی بھرتی شروع خالی آسامیاں 550

pakistanis663

Solo Ads vs Meta Ads: Differences, Benefits – Investment

Admin

شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ میں نوکریاں میل فی میل اپلائی کریں

Admin

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم پروگرام کی رجسٹریشن شروع فارم آ چکے ہیں اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ جانئے

pakistanis663