تعمیرات عامہ شاہرات ڈویژن کی طرف سے نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے
ضلع سدھنوتی سے تعلق رکھنے والے افراد خالی آسامیوں کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں
عمر کی حد 18سے40سال تک ہے
یہ نوکریاں موجود ہیں
روڈ انسپیکٹر تعلیم کی ضرورت میٹرک ایک آسامی خالی ہے / میٹ تعلیم کی ضرورت نہیں دو آسامیاں خالی ہیں / قلی تعلیم کی ضرورت نہیں بتیس آسامیاں خالی ہیں / نائب قاصد تعلیم کی ضرورت نہیں ایک آسامی خالی ہے چوکیدار تعلیم کی ضرورت نہیں ایک آسامی خالی ہے
اپلائی کرنے کا طریقہ
جو لوگ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ ضروری کاغزات کے ساتھ اپنی سی وی اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر جمع کرویں