گورنمنٹ پنجاب ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں زبردست نوکریاں

گورنمنٹ آف پنجاب پرائمری اینڈ سکنڈری ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کی طرف سے نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہےجن لوگوں کے

ڈومیسل موجود ہے وہ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں نوکریوں کی تعداد 33ہے

کون سی نوکریاں موجود ہیں

گورنمنٹ پنجاب ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں یہ نوکریاں موجود ہیں ڈریکٹر آپریشن-ڈریکٹر-ڈریکٹر فنانس-ڈرکٹر انفرسٹکچر- سنئر پروجیکٹ منیجر- پروجیکٹ منیجر-پروجیکٹ آفیسر-ڈپٹی ہیومین ریسورس آفیسر- اور کافی نوکریاں موجود ہیں ایڈورٹازمنٹ کے اشتہار کو دیکھیں

تعلیم کی ضرورت

ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ بیچلر- ماسٹر یا ایم بی اے

ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ اور آخری تاریخ

جو لوگ پنجاب ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کی نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے

پنجاب ہیلتھ ڈپارٹ منٹ کی ویب سائٹ سے فارم کو ڈاون لوڈ کر کے پر کریں اور اشتہار پر دیئے گے ایڈرس پر جمع کروایں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 17 نومبر 2020ہے

http://www.pmuhealth.gop.pk/jobs/اپلیکیشن فارم ڈاون لوڈ کریں

Related posts

نیشنل اکائنٹیبلٹی بیرو نیب میں شاندار نوکریاں آج ہی نیب کی نوکریوں کے لیے اپلائی کریں

pakistanis663

احساس وسیلہ تعلیم کیا ہے اورغریب لوگ کتنی امداد اس پروگرام سے حاصل کر سکتے ہیں

pakistanis663

ایئرپورٹ سیکورٹی فورس کی طرف سے 650 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

محکمہ خوراک آزاد کشمیر میں نوکریاں آ گِی اپلا ئی کریں

pakistanis663

میڈکل سریڈنٹ سروسس ہسپتال میں کرونا کے مریضوں کی کئیر کےلئے ایمرجنسی نوکریاں

pakistanis663

سعودی عرب میں کتنی قسم کے اقامہ جات ہوتے ہیں تفصیلات دیکھیں

pakistanis663