گورنمنٹ پنجاب نے 14 اگست کو مفت سولر پینل کی تقسیم کا اعلان کر دیا ہے۔ 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو فری سولر پینل دیے جائیں گے۔ اگر آپ پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں اور دوسو 20 یونٹ تک بجلی کا استعمال کرتے ہیں تو آپ اس سکیم کو اپلائی کر سکتے ہیں۔
گورنمنٹ سےسولر پینل لینے کے لیے اہلیت کا معیار
دوسو200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے سارفین کو اچھی کوالٹی کے فری سولر پینل دیے جائیں گے۔
خواتین اور مرد دونوں اس سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
اس سکیم کے لیے اپلائی کرنے والوں کی عمر کم از کم 18 سال ہونی چاہیے.
اور ان کی سم شناختی کارڈ پر رجسٹر ہونی چاہیے
گورنمنٹ سے سولر پینل لینے کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ
انے والے کچھ ہی دنوں میں مفت سولر پینل کلیئر رجسٹریشن کا اغاز کر دیا جائے گا۔ گورنمنٹ سے ابھی اپلائی کرنے کا طریقہ نہیں بتایا گیا جیسے ہی اپلائی کرنے کا طریقہ آئے گا آپ کو اسی ویب سائٹ پر مضمون لکھ کر دے دیا جائے گا۔