گورنمنٹ دھی رانی پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے صوبہ پنجاب میں دھی رانی پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔21 اکتوبر سے اس کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیاہے ۔حکومت پنجاب صوبہ پنجاب میں تین ہزار مستحق غریب بچوں کی شادی کروانے جا رہی ہے۔ جس میں دلہن کو ایک لاکھ اسلامی دی جائے گی ۔ دو لاکھ سا ٹھ ہزار کا جہیز اور شادی کی تقریب میں کھانابھی دیا جائے گا ۔ صوبہ پنجاب میں رہنے والے مستحق غریب امیدوار جن کے گھر میں نوجوان غیر شادی شدہ بیٹیاں یا بہنیں ہیں وہ ان کی رسم رواج کے مطابق شادی نہیں کر سکتے ۔ وہ دھی رانی پروگرام کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

گورنمنٹ دھی رانی پروگرام کے فائدے

حکومت پنجاب بھر میں 3 ہزار غریب یتیم بچیوں کی شادیاں کروائے گی۔

دولہن کو ایک لاکھ روپے سلامی دی جائے گی۔ جو انہیں اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے اے ٹی ایم مشین سے نکلوانی ہوگی۔

شادی کی تقریب میں کھانا بھی دیا جائے گا ۔

اس کے بعد دلہن کو دو لاکھ ساٹھ ہزار روپے کا جہیز بھی دیا جائے گا جس میں قران پاک ، جائے نماز، ڈبل بیڈ ، شیشہ، ڈنر سیٹ شامل ہوں گے۔

گورنمنٹ دھی رانی پروگرام میں رجسٹریشن کروانےکے لیے اہلیت کا معیار

ایسی لڑکیاں جو یتیم ہیں ، بے سہارا ہیں ، معذور ہیں ، یا معذور افراد کی بیٹیاں ہیں۔ جن کی عمر 18 سال سے 40 سال کے درمیان ہو ،وہ اس پروگرام کے لیے اپلائی کر سکتی ہیں ۔

درخواست و ہندہ دلہن کا والد ،والدہ یا سرپرست ہو یا دولہن خود ہو سکتی ہے ۔

درخواست و ہندگان پنجاب کا رہائشی ہو ۔

اگر درخواستیں زیادہ موصول ہو گئی تو درخواست و ہندگان کا انتخاب الیکٹرک قراندازی کے ذریعے کیا جائے گا۔

بیان حلفی[ غیر شادی شدہ ہونے کا بمع اجتماعی شادی کی تقریب میں شرکت کے امادگی ہو گئی]

گورنمنٹ دھی رانی پروگرام کے لیے آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

اس پروگرام کے لیے اپلائی کرنے کی اخری تاریخ پانچ نومبر ہے۔ اپلائی کرنے کے لیے آپ نے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرنا ہے ۔ اور رجسٹر پر کلک کر کے اپنا اکاؤنٹ بنانا ہے اس کے بعدلوگن پر کلک کرنا ہے ۔ آن لائن فارم پر کر کے جمع کروانا ہے۔

https://cmp.punjab.gov.pk

Related posts

یو بی ایل ویکسینیشن انعامی پروگرام میں آن لائن اپلائی کریں

pakistanis663

سعودی عرب میں 708 نوکریاں آ گئی جلدی اپلائی کریں

pakistanis663

How to Use ChatGPT for Business Growth in 2025 | Paid vs Free

pakistanis663

سرکاری ملازمین کےلئے بڑی خوشخبری عیدالفطر پر8 چھٹیوں کا اعلان

pakistanis663

نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2025 | 10ہزار کی رقم

Admin

افغانستان سےامریکی فوجی جانا شروع ہوگئے 10 فوجی اڈے بند کر دیے

pakistanis663

8 comments

Noman October 22, 2024 at 6:56 am

Jhang

ہمنہ شعیب October 22, 2024 at 12:46 pm

السلام علیکم۔۔۔
میری منگنی ہوئے دو سال ہو گئے ہیں لڑکے والے شادی کا بول رہے ہیں لیکن شادی کرنے کے لیے ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں میرے پاپا کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور ان کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے گھر پر صرف وہی کمانے والے تھے بھائی ہیں لیکن وہ اوارہ گردی کرتے ہیں کام نہیں کرتے اس مشکل حالات میں میری شادی کا بول رہے ہیں لڑکے والے پیچھے پڑے ہوئے ہیں کہ شادی کر دو شادی کر دو میں نے اپ کی یہ والی ویڈیو دیکھی پلیز مہربانی کر کے میری رجسٹریشن ایکسیپٹ کر لینا ہمارے گھر کے حالات بہت خراب ہوئے ہیں

شاہ زیب October 22, 2024 at 3:28 pm

میں ایک غریب ہوں

Shaheen Ismail October 24, 2024 at 7:37 am

I am poor people

Fiza kanwal November 3, 2024 at 2:37 am
Shaheen Ismail October 24, 2024 at 7:35 am

Shaheen

Shaheen Ismail October 24, 2024 at 7:39 am

I need this application

رابعہ بی بی November 9, 2024 at 11:40 am

میرے والد صاحب فوت ہوگئے میں ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتی ہوں ز

Comments are closed.