Government Schemesاہم خبریںپاکستانسوشل میڈیا کی خبریںقرضہ جاتگھر بنانے کےلئے قرضہ

گورنمنٹ اپنی چھت اپنا گھر سکیم آن لائن فارم پرکرنے کا طریقہ

گورنمنٹ کی جانب سے اپنا گھر اپنے چھت سکیم کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب صوبہ پنجاب کے کم آمدنی والے 70 ہزار خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے سود کے بغیر 15 لاکھ روپے تک کا قرضہ فراہم کر رہی ہے۔ اگر آپ صوبہ پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں تو آپ اس قرضہ سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ حکومت پنجاب صوبہ پنجاب کے شہروں میں رہنے والے امیدواروں کو جن کے پاس پانچ مرحلہ تک زمین موجود ہے انہیں گھر بنانے کے لیے سود کے بغیر پندرہ لاکھ روپے کاقرضہ فراہم کر رہی ہے اور دیہاتوں میں رہنے والے امیدواروں کو جن کے پاس 10 مرلہ تک زمین موجود ہے انہیں گھر بنانے کے لیے بغیر سود کے پندرہ لاکھ روپے کا قرضہ فراہم کر رہی ہے۔

یہ قرضہ آپ کو ماہانہ سات سال کی اقساط پر واپس ادا کرنا ہوگا ماہانہ قسط 14 ہزار روپے ہوگی ۔پہلے تین ماہ آپ نے کوئی قسط ادا نہیں کرنی ہوگی ۔

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے لیے اپلائی کرنے والوں کے لیے اہلیت کا معیار

گورنمنٹ پنجاب نے چھ شرائط رکھی ہیں جو امیدوار ان تمام شرائط پر پورا اترتے ہیں انہیں گھر بنانے کے لیے بغیر سود کے 15 لاکھ روپے قرضہ دیا جائے گا۔

نمبر ایک : نادرہ ریکارڈ کے مطابق امیدوار اپنے خاندان کا سربراہ ہو۔

نمبر دو : امیدوار صوبہ پنجاب میں رہنے والا ہو۔

نمبر تین :امیدوار اگر شہر میں رہتا ہو تو اس کے پاس پانچ مرلہ پلاٹ موجود ہے تو وہ گھر بنانے کے لیےپندرہ لاکھ تک کا قرضہ لے سکتا ہے۔

اگر امید وار صوبہ پنجاب کے کسی دیہاتی علاقے میں رہتا ہے تو اس کے پاس دس مرحلہ کا پلاٹ موجود ہے تو وہ گھر بنانے کے لیے 15 لاکھ روپے تک قرضہ لے سکتا ہے۔

، نمبر چار امیدوار کریمنل ریکارڈ میں نہ ہو،

امیدوار اینٹی سٹیٹ اور اینٹی سوشل ویسٹ نہ ہو۔

نمبر پانچ : امیدوار نے کسی اور ماریاتی ادارے سے قرضہ لیا ہوا ہے اور ابھی تک واپس نہیں کیا تو وہ اس قرضہ کے لیے اپلائی نہیں کر سکتا ۔

نمبر چھ : امیدوار کا ایم ٹی کو 60 فیصد تک ہو۔

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے لیے آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

جو امیدوار اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے لیے آ ن لائن اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ نیچے دیے گئے لنک کو اوپن کریں اور ان لائن فارم پر کرنا شروع کریں

Apply Online

Related posts

ایچ بی ایل بنک سے کاروبار یا ایمرجنسی ضروریات کے لئے قرضہ لیں

pakistanis663

البرکا بنک سے میرا پاکستان میرا گھر سکیم کےتحت 27 لاکھ سے 60 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

جے ایس بنک کی طرف سے اپنا گھر سکیم کا آغازہو چکا اپلائی کریں

pakistanis663

پاکستان میں یومائکروفنانس بنک سے گھر بنانے کےلئے پانچ لاکھ سے 20لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے

pakistanis663

یو بی ایل بنک سے قسطوں پر موٹرسائکل لینے کا طریقہ

pakistanis663

-کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرضہ لینے کا مکمل طریقہ آن لائن فارم پر کریں

pakistanis663

عسکری بنک سے گھر بنانے کےلئے پانچ لاکھ سے دس کروڑ تک قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

2024 گورنمنٹ الیکٹرک بائک سکیم | government bike scheme 2024

Admin

یو مائکروفنانس بنک آسان کاشت کار قرضہ اسکیم

pakistanis663

بنک الفلاح نے نئی بزنس قرضہ سکیم فنانس سکیم کا اعلان کر دیا

pakistanis663

پاکستان میں سود کے بغیر قرضہ دینے والے تین بڑے ادارے

Admin

6 comments

Asif Shazad August 28, 2024 at 11:26 am

Main garib aadami hun Koi sarkari naukari Nahin hai Apna Ghar banana chahta hun please help me mujhe mujhe karza dijiye aapki meherbani Hogi shukriya

Muhammad Younis September 7, 2024 at 11:25 am

Zelataiks

Muzzammil ahmed September 8, 2024 at 8:40 am

گھر تعمیر کرنے کے لیے پیسے چاہیے کیا ہمیں یہاں سے لان مل سکتا ہے

Muhammad Adeel hassan September 11, 2024 at 11:42 am

Main gharib hon mere bachpan ma hi mere father sahb ki death hogye thi mujhe apna Ghar or jagha lene kelie qarza ki zarurat ha Mehrbani hogi mujhe qarza dijiye shukria

Muhammad Adeel hassan September 11, 2024 at 11:44 am

Assalamualaikum mere bachpan ma hi mere father sahb ki death hogye thi mujhe apna Ghar or jagha lene kelie qarza ki zarurat ha Mehrbani hogi mujhe qarza dijye

Muhammad Adeel hassan September 11, 2024 at 11:52 am

Assalamualaikum mujhe apna Ghar bnane kelie qrza ki zarurat shukria

Comments are closed.