گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے گرین ٹریکٹر سکیم کی قرعہ اندازی 20 بیس اکتوبر سے ہونے جا رہی ہے۔ گرین ٹریکٹر سکیم کی کمپیوٹرئز قرعہ اندازی ہوگی ۔22 یا 23 اکتوبرکو قرعہ اندازی کا مکمل رزلٹ اآجائے گا۔
صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے امیدوار جن کے نام قرعہ اندازی کے ذریعے نکل آتے ہیں۔ ان کو گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے سستے ریٹ پر گرین ٹریکٹر فراہم کیے جائیں گے۔ حکومت پنجاب 10دس لاکھ روپے امیدواروں کو سستے ریٹ پر گرین ٹریکٹر فراہم کر رہی ہے۔ حکومت پنجاب صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں 9500 کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹر فراہم کرے گی۔
3 comments
Greentackar
RYK Pdf
Motorcycle
Comments are closed.