کنسٹریکشن کمپنی کو کراچی میں اپنے پروجیکٹ کے لئے مختلف ہنر رکھنے
والے افراد کی ضرورے ہے جن کے پاس تعلیم بی ایڈ یا ڈی اے ای ڈپلومہ تک موجود ہے
وہ اپلائی کر سکتے ہیںمزید تفصیلات کےلئے امیدوار نیچے دئے گے اشتہار کو دیکھیں
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ دسمبر ہے
اپلائی کیسے کریں
امیدوار جن کے پاس مزکورہ تعلیم اور تجربہ موجود ہے آخری تاریخ سے پہلے اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر اپنی سی وی جمع کروایں