کشف فاونڈیشن 1996 سے پاکستان میں کام کر رہی ہے اس فاونڈیشن کا ہیڈآفس لاھور میں موجود ہے
اگر آپ کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں آپ کے پاس پیسے نہیں ہیں تو آپ سود کے بغیر قرضہ لے
کر اپنا ذاتی کاروبار شروع کر سکتے ہیں
اب تک لاکھوں لوگ اس فاونڈیشن سے قرضہ لے کر اپنا کاروبار شروع کر چکے ہیں
کشف فاونڈیشن پانچ پروگرامز کے ذریعے اپنے کسٹمر کو سود کے بغیر قرضہ فراہم کرتی ہے
کشف فاونڈیشن بغیر کسی رنگوں نسل مزہب کے تمام لوگوں کو سود کے بغیر قرضہ فراہم کرتی ہے اس فانڈیشن کا مقصد غریب بےروزگار لوگوں کو کاروبارکےلئے قرضے دے کر اپنے پاوں پر کھڑا کرنا ہے تاکہ بے روزگار افراد اپنا کاروبار شروع کر اپنے بچوں کے لئے روزگار کماسکیں
اس وقت کشف فاونڈیشن کی300 برانچ پاکستان کے مختلف شہروں میں موجود ہیں
کشف فاونڈیشن اپنے صارفین کو پانچ پروگرامز کے ذریعے قرضہ فارہم کرتی ہے
کشف کاروبار قرضہ
اس پروگرام کے تحت آپ نیا کاروبار شروع کرنے یا موجودہ کاروبار کو بڑھانے کے لئے قرضہ لے سکتے ہیں یا وہ خواتین جو کوئی چھوٹا کاروبار شروع کران چاہتی ہیں یا موجودہ کاروبا کو بڑھانا چاہتی ہیں وہ بھی قرضہ لے سکتی ہیں
کشف کاروبار قرضہ پروگرام کے تحت 40 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک قرضہ لیا جا سکتا ہے
اس قرضے کو ایک سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا اگر کسٹمر انشورنس کی سہولت لینا چاہے تومِل سکتی ہے
کشف سکول سرمایا پروگرام
اس پروگرام کے تحت پاکستان کے تمام وہ لوگ جو پرائویٹ سکول چلا رہے ہیں لیکن مالی وسائل کی کمی
کی وجہ سے اساتزہ کی تنخواہیں سکول کے ڈسک فرنیچر طلبہ کے لئے ضروری سامان نہیں
لا پاتے
تو آپ سود کے بغیر قرضہ لے سکتے ہیں اور اپنے سکول کی تمام ضروری اشیاء خرید سکتے ہیں
اگر آپ کشف سکول سرمایا پروگرام کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی عمر 18 سے 63 سال تک ہونی چاہے
اگر آپ سکول کو پروفٹ میں لانا چاہتے ہیں تو آپ کو ٹریننگ بھی دی جائے گی جس کی فیس ایک ہزار روپے ہے
اس کے علاوہ پانچ سو روپے پروسیسنگ فیس بھی ادا کرنا ہو گی
اگر آپ 12 مہینے کے لئے قرضہ لینا چاہتے ہیں تو 40 ہزار سے 2لاکھ تک قرضہ
مِل سکتا ہے
اور اگر آپ 18 مہینے کے لئے قرضہ لینا چاہتے ہیں تو 75 ہزار سے تین لاکھ تک قرضہ مِل سکتا ہے
اس قرضے کو ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا
کشف آسان قرضہ پروگرام
یہ قرضہ فوری ضرورت کو پورا کرنے کے لئے فراہم کیا جاتا ہے مرد خواتین فوری ضرورت کو پورا کرنے کے لئے یہ قرضہ لے سکتیں ہیں
اس پروگرام کے تحت 15 ہزار روپے کا قرضہ مِل سکتا ہے ایک سال کے لئے
اس قرضے کو ماہانہ قسط کے ساتھ آپ واپس کر سکتے ہیں
کشف مویشی قرضہ پروگرام
اس پروگرام کے تحت ڈیری فارم یا مویشی خریدنے یا گوست کا کاروبار کرنے کے لئے
قرضہ لیا جا سکتا ہے
اگر آپ ڈیری فارم بنانا چاہتے ہیں تو 30 ہزار سے ایک لاکھ تک بھی قرضہ آپ کو مِل سکتا ہے
اس قرضے کو آپ نے ایک سال میں واپس کرنا ہو گا
اور ایک لاکھ سے ایک لاکھ پچاس ہزار تک قرضہ بھی آپ کو مِل سکتا ہے
اس قرضے کو دو مہینے سے ایک سال میں واپس کرنا ہو گا
اگر آپ گوشت کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں یا مویشیوں کی خرودوں فروخت کا تو پھر آپ کو 30 ہزار سے ایک لاکھ تک کا قرضہ مِل سکتا ہےاس قرضے کو ایک سال میں آپ نے واپس کرنا ہو گا
مرہباں قرضہ پروگرام
صوبہ خیبر پختونخواں میں اس پروگرام کو شروع کیا گیا ہے خواتین کوئی چھوٹا بزنس شروع کرنے
کے لئے 30 ہزار سے 75 ہزار تک قرضہ لے سکتی ہیں اس قرضے کو ایک سال میں واپس کرنا ہو گا
چار سو روے پروسسِنگ فیس ادا کرنا ہو گی
کشف سہولت قرضہ پروگرام
یہ قرضہ کسی بھی گھریلوں ضرورت کو پورا کرنے یا کسی بھی ہنگامی صورت حال سے
نمٹنے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے
اس پروگرام کے تحت پانچ ہزار تک قرضہ لیا جا سکتا ہے اس قرضے کو چھ مہینے میں ماہانہ قسط
کے ساتھ آپ واپس کر سکتے ہیں
نوٹ
اس فاونڈیشن کو مختلف لوگ ڈونیشن دیتے ہیں انہی پیسوں سے اس فاوںدیشن لوگوں کی مدد کرتی ہے اگر آپ بھی اس نیکی میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو اپنے صدقات زکات کے پیسے کشف فاونڈیشن کو جمع کروایں
قرضے کے لئے اپلائی کیسے کریں
قرضہ حاصل کرنے کے لئے امیداور نیچے دئیے گے لنک پر کلک کریں اور اپنے علاقے کی کشف فاونڈیشن کی برانچ معلوم کریں
URL https://kashf.org/our-outreach/
مزید تفصیلات کے لئے اس نمبر پر کال کریں یا ای میل کے ذریعے رابطہ کریں
PH:+92-42-111-981-981
Email:info@kashf.org
Fax:+92-42-35248916