PM kamyab jawan car loan

کامیاب جوان پروگرام کے تحت گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

پاکستان میں یو بی ایل بنک کامیاب جوان پروگرام کے تحت گاڑی دے رہا ہے پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیدوار بزنس مقاصد کےلئے گاڑی ماہانہ قسطوں پر لے سکتے ہیں
پچاس لاکھ 50کی گاڑی ماہانہ قسطوں پر مل جائے گی
امیدوار فکس4 چار فیصد مارکپ دے گا
دو 2ہفتے میں گاڑی امیدوار کے ایڈرس پر ڈیلیور کی جائے گی

امیدوار کامیاب جوان پروگرام کے تحت لوڈر ٹرک پکپ وین مزدہ گاڑی ماہانہ قسطوں پر لے سکتے ہیں
امیدوار کم از کم 20 فیصد ڈاون پےمنٹ دے گا باقی پیسے ماہانہ قسطوں میں ادا کرنا ہوں گے

تمام امیدوار اپنے قریبی یو بی ایل بنک میں جا کر فارم پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

Kamyab Jawan car loan
PM Kamyab Jawan
PM kamyab jawan car loan
Kamyab jawan car loan 2