maxresdefault

کامیاب جوان پروگرام سے گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کے تحت گاڑی لینے والے امیدواروں کے پاس یہ سنہری موقع موجود ہے گاڑی لینے کا۔
پورے پاکستان سے میں جے ایس بنک کامیاب جوان پروگرام کے تحت گاڑی فراہم کرتا ہے پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے تمام مرد خواتین جن کی عمر کم از کم 21 سال ہے گاڑی کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں
کس ٹائپ کی اور کون سی کمپنی کی گاڑی لے سکتے ہیں
کامیاب جوان پروگرام کے تحت الحاج ایف ائے ڈبلیو موٹر پرائویٹ لمٹِٹ کمپنی کی گاڑی جے ایس بنک دے رہا ہے، کار، لوڈر گاڑی، کیری ڈبہ

نوٹ
جے ایس بنک کا الحاج ایف ائے ڈبلیو موٹر کمپنی کے ساتھ معاہدہ ہے امیدوار جب گاڑی کےلئے اپلائی کرئے گا تو جے ایس بنک الحاج موٹر کمپنی سے کسٹمر کی ڈمانڈ کے مطابق گاڑی لے کر دے گا

جے ایس بنک سے کامیاب جوان کے تحت کتنی مہنگی گاڑی لی جا سکتی ہے اور سود کتنا دینا ہوگا


کسٹمر کے پاس دو آپشن ہیں
نمبر ایک : کسٹمر 10 لاکھ سے ایک کروڑ تک کی گاڑی لے سکتا ہے اور اس پر 4 فیصد سود دینا ہو گا۔
نمبر دو : کسٹمر ایک کروڑ سے ڈھائی کروڑ کی گاڑی لے سکتا ہے اور اس پر 5 فیصد سود دینا ہو گا

گاڑی کی ٹوٹل قیمت کا 20 فیصد اکویٹی کی صورت میں ادا کرنا ہو گا

قرضے کی واپسی

بنک سے گاڑی لینے کے بعد امیدوار کو بتایا جائے گا کہ آپ کی ماہانہ قسط 20ہزار ہے یا 30ہزار ہے تو کسٹمر ہر مہینے اپنی قسط ادا کرئے گا
آٹھ8 سال میں سارے پیسے ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہوں گے

نوٹ

کسٹمر دو مہینے تک کوئی قسط ادا نہیں کرئے گا دو ماہ کے بعد ماہانہ قسط کے ساتھ سارے پیسے واپس کرنا ہوں گے

kamyab jawan program car loan scheme

گاڑی لینے کےلئے اہلیت کا معیار

مندجہ ذیل شرائط پوری کریں اور گاڑی کےلئے اپلائی کریں
نمبر ایک : پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیدوار جن کی عمر 21 سے 45 سال کے درمیان میں ہو
نمبر دو : امیدوار کسی غلط اکٹویٹی میں شامل نہ ہو
نمبر تین : امیدوار صرف الحاج ایف آئے ڈبلیو موٹر کمپنی کی گاڑی لے سکتا ہے
نمبر چار: امیدوار کے پاس ریفرل لیٹر ہو الحاج ایف آئے ڈبلیو موٹر کمپنی کا

گاڑی کےلئے اپلائی کرنے کا طریقہ

امیدوار کے پاس دو آپشن ہیں
نمبر ایک
امیدوار کسی بھی جے ایس بنک کی برانچ میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروایں
نمبر دو
امیدوار الحاج ایف آئے ڈبلیو موٹر کمپنی کے ڈیلر یا آفس میں جا کر اپلائی کرئے کمپنی اہلیت چیک کرنے کے بعد جے ایس بنک کو اگاہ کرئے گی اور امیدوار کی درخواست جمع ہو جائے گی