ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال کی طرف سے 42 نوکریوں کا اعلان

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال کی طرف سے 11 مختلف کیٹگری کی 42 نوکریوں کا اعلان

کیا گیا ہے

ان نوکریوں میں 15فیصد کوٹہ خواتین کےلئے رکھا گیا ہے اور تین فیصد کوٹہ غیر مسلم افراد

کےلئے رکھا گیا ہے
نوکریوں والے ایڈ کے مطابق نمبر ایک سے چار تک کی اسامیوں کے لئے بھرتی

یہ نوکریاں موجود ہیں
کمپیوٹر آپریٹر کی 13 آسامیاں خالی ہیں
اکاونٹنٹ کی ایک
جونئر آڈِٹور کی ایک
جونئر کلرک کی پانچ
اسسٹنٹ ریکارڈ کیپر کی دو
ڈسپیچ رائڈر کی دو
فوٹوسٹیٹ مشین آپریٹر کی ایک
الیکٹریشن کی ایک
کک کی ایک
نائب قاصد کی گیارہ
چوکیدار کی ایک
مالی کی دو
خاک روب کی ایک
ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت مڈل سے گریجویشن تک ہے

Related posts

2024 گورنمنٹ الیکٹرک بائک سکیم | government bike scheme 2024

Admin

وزارت مذہبی امور کی طرف سے 87 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

وزیراعظم فلڈ ریلیف کیش پروگرام سے 25 ہزار کی امداد لینے کا طریقہ

pakistanis663

سعودی عرب میں 708 نوکریاں آ گئی جلدی اپلائی کریں

pakistanis663

نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کورسِز 2022 آن لائن رجسٹریشن

pakistanis663

محکمہ ایجوکیشن کی طرف سے نوکریوں اعلان

pakistanis663