ہیلتھ سروس 01

ڈریکٹر جنرل ہیلتھ سروس سندھ کی طرف سے 60 نوکریاں آ گئی

ڈریکٹر جنرل ہیلتھ سروس سندھ کی طرف سے نوکریاں آ گئی ہیں

جن لوگوں کے پاس تعلیم میٹرک یا ڈپلومہ موجود ہے وہ اپلائی کس سکتے ہیں
ان نوکریوں کےلئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 19 فروری 2021 ہے
اپلائی کرنے والے امیدوار آخری تاریخ سے پہلے اپنی سی وی اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر جمع کروایں

نوکریوں کی مزید تفصیلات کےلئے اس نمبر پر رابطہ کریں یا اس ای میل پر رابطہ کریں

022-9240106

dghealthsindh@sindhealth.gov.pk

Sind Jobs 2 01