ڈائریکٹوریٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی طرف سے 43 نوکریاں آ گئی

ڈائریکٹوریٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن بلوچستان میں مخلتف اداروں کےلئے افراد کی ضرورت ہے جن لوگوں کے پاس تعلیم پرائمری سے گریجویشن تک ہے وہ اپلائی کر سکتے ہیں

ٹوٹل نوکریوں کی تعداد 43 ہے
یہ نوکریاں موجود ہیں
اسسٹنٹ کی تین
اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹر کی دو
ڈرافٹ مین کی تین
جونیر کلرک کی دو
سروے کی تین
شاپ انسٹرکٹر کی تین
کمپیوٹر کی ایک
شاپ اسسٹنٹ کی نو
بس کلینر کی تین
چوکیدار کی تین
کک کی تین
مالی کی ایک
نائب قاصد کی پانچ
سویپر کی چھ

اپلائی کرنے والے امیدوار اپنی سی وی ضروری کاغزات کے ساتھ آخری تاریخ سے پہلے اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر جمع کروایں

ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 28 فروری 2021 ہے

Related posts

بیورو آف ایمیگریشن اینڈ آورسیسز امپلائمنٹ کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

ریڈکو انٹرنیشنل کمپنی قطر میں نوکریاں آ گئی

pakistanis663

قطر میں ملازمت حاصل کرنے کا شاندار موقع اپلائی کریں

pakistanis663

شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کراچی کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

پاکستان آرمی آرڈیننس ڈپوکی طرف سے سرکاری نوکریاں آ گئی

pakistanis663