Huawei P40 Pro 01

چائنیز کمپنی ہواوے نے فائیوجی ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا سمارٹ فون لانچ کر دیا

چائنہ کی کمپنی ہواوے نے اپنا نیامیٹ 40 سمارٹ فون لانے کا اعلان کر دیا ہے اس سمارٹ فون کو فائیوجی

ٹیکنالوجی کے ساتھ مارکیٹ میں لایا جائے گا ہواوے کمپنی کی طرف سے یہ اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے

جب امریکی کمپنی ایپل نے اپنا آئی فون 12 کو چار ماڈل میں لانچ کیا ہے آج کے دور میں کوریا کی کمپنی سمسنگ اور تائیوان کی کمپنی ٹی ایس ایم سی بھی فائیوجی ٹیکنالوجی لانے کی تیاری میں ہیں

امریکی کمپنی ایپل کا نیا آئی فون میٹ 14پرو اکتوبر 23 کو مارکیٹ میں لانچ ہو جائے گا اسی کے ساتھ ہی چائنہ کی کمپنی ہواوے بھی فائیو جی ٹیکنالوجی کے ساتھ اپنا نیا میٹ40 سمارٹ فون لانے کا اعلان کر چکی ہے

ہواوے کمپنی کے میٹ 40 سمارٹ فون میں خاص بات کیا ہے

ہواوے کمپنی کے میٹ 40 سمارٹ فون کی سکرین کا سائز پانچ سے چھ انچ کا ہے اور اسکی قیمت ایک ہزار انچاس امریکی ڈالر ہےاور یہ فائیو جی ٹیکنالوجی کے ساتھ ہے

میٹ 40 سمارٹ فون کے چار ماڈل ہیں میٹ 40 سمارٹ فون،میٹ40 منی سمارٹ فون،میٹ 40پرو سمارٹ فون اور میٹ 40پرومیکس سمارٹ فون

آنے والے کچھ دنوں میں یہ فون مارکیٹ میں موجود ہو گا