china and usa c

چائنہ ڈیجیٹل کرنسی یوآن لانچ کر کے ڈالرکو تباہ کرنے جا رہا ہے

چائنہ 2022 میں ایک کرنسی لانچ کرنے جا رہا ہے جس کا نام ای آر ایم بی رکھا گیا ہے سن 2022 کے بعد چائنا میں جانے والے لوگ اسی کرنسی میں خرید و فروخت کر سکیں گے آنے والے وقت میں یہ ڈالر کے لئے خطرہ بھی ثابت ہوسکتی ہے یہ ایک ایسی کرنسی ہے جس کو آپ اپنے ہاتھوں میں پکڑ نہیں سکتے بلکہ اس کرنسی میں آپ خرید و فروخت کر سکیں گے

چائنا کب سے ڈیجیٹل کرنسی لانے کی تیاری کر رہا ہے


چائنہ نے2014 سے اس کرنسی کو لانچ کرنے پر کام شروع کر دیا تھا لیکن اب چائنا ڈیٹیل کر
نسی کو لانچ کرنے میں بڑی تیزی کا مظاہرہ کر رہا ہے چائنا کے مرکزی بینک پیپلز بینک آف چائنا نے نے چار بڑے شہروں شینزن سوزو چینگدو شیان گان میں اس کرنسی کو لانچ کرنے پر کام شروع کر دیا ہے

china and usa c


چائنا پہلے اپنے ملک کے اندر اس کرنسی کو لانچ کرے گا چاءنہ کے لوگ اسی کرنسی میں خرید و فروخت پیسے ادا کریں گے چاءنہ میں جو ملٹی نیشنل کمپنیاں کام کر رہی ہیں وہ اسی کرنسی میں خرید و فروخت کریں گی مبصرین کا یہ کہنا ہے دو ہزار 22 کے سرمائی اولمپکس کے وقت چائنا پورے ملک کے اندر ڈیجیٹل کرنسی کو لانچ کر سکتا ہے ہے لیکن خیال یہ کیا جا رہا ہے چائنا کو ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے میں کافی سال لگ سکتے ہیں


چائنہ ڈیجیٹل کرنسی لانے میں اتنی جلدی کیوں کر رہا ہے

چائنا کے ڈیجیٹل کرنسی لانے میں تین وجوہات ہو سکتی ہیں نمبر ون امریکہ کے ساتھ تیز بڑھتی ہوئی تجارتی جنگ. نمبر دو فیس بک کا ڈیجیٹل کرنسی لبرا لانے کی تیاری. نمبر3 تین عالمی سطح پر پر ڈالر کو ک کمزور کرنا اور ہر ملک کی اپنی اپنی کرنسی میں تجارت کو فروغ دینا


ڈیجیٹل کرنسی کی کامیابی کے بعد دنیا میں فوری اثرات کیا مرتب ہوں گے


ڈیجیٹل کرنسی کی کامیابی کے بعد دنیا میں کءی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں جن میں سے سب سے پہلے نمبر پر یہ ہے کہ دنیا میں ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوگی اور ہر ملک ڈیجیٹل کرنسی میں میں خرید و فروخت کرے گا اس سے عالمی پر خرید و فروخت میں توازن قائم ہوگا اس کے ساتھ ساتھ ہر ملک کی اپنی کرنسی طاقت ور ہوگی ابھی فی الحال یہ خیال کیا جا رہا ہے2022 میں ڈیجیٹل کرنسی کی کامیابی کے بعد چاءنہ دنیا میں ایک طاقتور ملک بن کر ابھرے گا اور وہ بات دور نہیں چاءنہ ایک دن سپر پاور بن جائے گا جو کہ اس کا خواب ہے