Skip to content
اینٹ گروپ چائنہ میں ایک آن لائن پیمنٹ کا کاروبار کرنے والی کمپنی ہے یہ اپنے11 فیصد شیئرمارکیٹ میں بیچنے
جارہی ہے اور پوری کمپنی کی بات کریں تو پوری کمپنی کی قیمت 313ارب ڈالر بنتی ہے لیکن
کمپنی34.4 فیصد اپنے شئر مارکیٹ میں فروخت کرنے جا رہی ہے رواں مہینے میں چائنیز کاروباری افراد کی طرف سے
کمپنی کے شیئر خریدنے کی دلچسپی کا اظہار کیا گیا تھا اس کے بعد کمپنی کے مشیروں نے کمپنی کے شیَرز کی قیمت کو طہ کیا ہے اینٹ گروپ کمپنی کے پیچھے چائنا کی مشہور کمپنی علی بابا کے فونڈر جیک ما ہیں جو کہ چائنیز ارب پتی سرمایہ کاروں میں سے ایک ہے
چائنیز ارب پتی جیک ما اینٹ گروپ میں 17 فیصد شیئرکے مالک ہیں جیک ما کی کل دولت 80 ارب
ڈالر سے زیادہ ہے
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں