PDM Multan jalsa 01

پی ڈی ایم کا ملتان میں جلسہ : یوسف رضا گیلانی کے چار بیٹوں کے خلاف مقدمہ درج

گزشتہ روز ملتان میں پاکستان ڈیموکریٹک الائنس پی ڈی ایم کی جانب سے جلسہ کیا گیا

حکومت کی جانب سے پی ٹی ایم کو ملتان میں جلسہ کرنے سے منع کیا گیا تھا کیونکہ پاکستان میں کرونا وائرس کی دوسری لہر آ رہی ہے

پاکستان کے چاروں صوبوں میں کئی افراد کرونا کا شکار ہوچکے ہیں ملتان کی ضلعی انتظامیہ کی جانب

سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے چار بیٹوں سمیت دیگر پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے

اس مقدمے میں یہ کہا گیا ہے کہ کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اور ساونڈ ایکٹ رول کی صراحا خلاف ورزی پر یہ مقدمہ درج کیا گیا ہے

سابق نون لیگی رہنما شاہد محمود خان سمیت 150 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئِ آر درج

اس کے علاوہ ملتان میں ہونے والے جلسے میں کارکنان کی جانب سے آتش بازی کا اظہار کیا گیا جس کی بنا پر ملتان کے ایک گودام میں آگ لگ گئی ملتان کی انتظامیہ نے اس آگ کا ملبہ بھی کارکنان پر ڈال دیا ہے

سابق نون لیگی رہنما شاہد محمود خان سمیت 150 نامعلوم افراد کو کو اس مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے ہے مقدمہ کے برتن میں یہ کہا گیا ہے کہ گزشتہ رات گدام میں جو آگ لگی ہے یہ جلسہ کارکنان کی وجہ سے لگی ہے