پنجاب پولیس میں نئی بھرتی شروع رجسٹریشن جاری ہے

پنجاب پولیس کی طرف سے معزور افراد کےلئے بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے ان نوکریوں کےلئے تعلیم کی ضرورت نہیں صرف ایکپوسٹ کےلئے تعلیم کی ضرورت پرائمری ہے
اپلائی کرنے والے امیدوار کے پاس معزوری سرٹفکیٹ ہونا لازمی ہے
یہ نوکریاں موجود ہیں
نائب قاصد
دھوبی
سینٹری ورکر
واٹر کئریر
لانگری
مالی
باربر حجام
اپلائی کرنے کی آخری تارخ 5 مارچ 2021 ہے
ضروری کاغزات
معزوری سرٹفکیٹ
ڈومیسل کی کاپی
تعلیمی اسناد کی کاپی
شناختی کارڈ کی کاپی
ایک تصویر
اپلائی کرنے والے امیدوار آخری تاریخ سے پہلے اشتہار پر دئے گے ایدرس پر اپنی سی وی جمع کروایں

Related posts

نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کورسِز 2022 آن لائن رجسٹریشن

pakistanis663

احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام کیا ہے مکمل تفصیل جانئے

pakistanis663

بنک الفلاح سے 50 ہزار سے 10 لاکھ تک کا فوری قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

زیور تعلیم پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

قطر میں ملازمت حاصل کرنے کا شاندار موقع اپلائی کریں

pakistanis663

احساس پروگرام میں ایمرجنسی بھرتیاں شروع

pakistanis663