پینجاب پولیس کی طرف سے تین کیٹگری کی نوکریوں کااعلان ہو چکا ہے بھرتی برائے ٹریفک اسٹنٹ
اور بغرتی برائے ڈرائور کانسٹیبل اور بھرتی برائے کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل
ٹریفک اسٹنٹ پنجاب پولیس ٹریفک وارڈن سروس
جو لوگ اس آسامی کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں لازمی ہے کہ آپ ان شہروں سے ہوں لاھور راوالپنڈی گوجرانوالہ فیصل آباد ملتان
ڈرایئور کانسٹیبل ایم ٹی پنجاب
اس نوکوری کےلئے پورے پنجاب سے آپ اپلائی کر سکتے ہیں
کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل
اس نوکری کےلئے پنجاب کے مختلف اضلع سے آپ اپلائی کر سکتے ہیں لاھور راوالپنڈی ملتان فیصل آباد میانوالی مظفر گڑھ رحیم یار خاں ساہیوال گجرات وہاڑیڈیرا غازی خان لیہ بہاولپور گوجرانوالہ
اپلائی کرنے کا طریقہ
جو امیدوار ان نوکریوں کےلئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ نیچے دئے گے لنک پر کلک کریں اور فارم
کو ڈاون لوڈ کر کے پر کریں اور آکری تاریخ سے پہلے اور دئے گے ایڈرس پر جمع کروایں