پنجاب پولس میں :اسسٹنٹ اور سینئر اسٹیشن اسسٹنٹ کی نوکریاں
0 تبصرے
حکومت پنجاب کی طرف سے تھانے کی سطع پر عوامی شکایات کو حل کرنے لئےبھرتیاں شروع ہو چکی ہیں
اس وقت مختلف کٹگری کی اسسٹنٹ کی 845نوکریاں موجود ہیں جن کے لئے آپ اپلائی کر سکتے ہیں وہ تمام پاکستانی جوپولس میں نوکری حاصل کرنا چاہتے ہیں جن کے پاس ڈومیسل موجود ہےاور جن کے پاس اچھی تعلیم ہےوہ اپلائی کر سکتے ہیں
پنجاب پولیس میں دو طرح کی نوکریاں موجود ہیں اسسٹنٹ اور سینئر اسٹیشن اسسٹنٹ کون سے ضلع سے کتنے لوگ
اپلائی کر سکتے ہیں تمام تفصیلات اس اشتہار پر موجود ہے اس کو غور سے پڑھیں اور اپلائی کریں