PPSC jobs today

پنجاب پبلک سروس کی طرف سے 305نوکریوں کا اعلان

پنجاب پبلک سروس کی طرف سے 305نوکریوں کی طرف سے نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے

جن لوگوں کے پاس پنجاب کا ڈومیسل موجود ہے وہ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں

آن لائن رجسٹریشن جاری ہے میل اور فی میل دونوں ہی ان نوکریوں کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں

اپلائی کرنے کا طریقہ

جو امیدوار پنجاب پبلک سروس کی نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے نیچے دئیے گے لنک پر کلک کریں اور اپنی رجسٹریشن کروایں

اhttp://www.ppsc.gop.pk/(S(iw3zqnufpvb0naqj0gr3sv3h))/default.aspx

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 03دسمبر ہے

کون سی نوکریاں موجود ہیں نیچے دئیے گے اشتہار پر کلک کریں اور تفصیلات دیکھیں

Advt no.34 2020 13 11 2020 X7 Version min pdf 561x1024 min