پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے سب انپکٹر کی نوکریوں کا اعلان

پنجاب پولیس میں نوکریاں آ چکی ہیں آج پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سےسب انسپکٹر کی زبردست نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے یہ نوکریاں پکستان کے مختلف اضلع کے لئے ہیں کس ضلع سے کتنے لوگ اپلائی کر سکتے ہیں تفصییل دیکھیں

لاھور سے 79 شیخوپورہ سے 10 گجرانوالہ سے 38 راوالپنڈی سے 47 سرگودہ سے 29 فیصل آباد سے 45 سہوال سے 15 ملتان سے 37بہاول پور سے 38 ڈی جی خان سے 08 اپلائی کر سکتے ہیں

ٹوٹل نوکریوں کی تعداد 435 سے زیادہ ہے

یاد رہے جس ضلع سے آپ اپلائی کر رہے ہو آپ کا ڈومیسل اسی ضلع کا ہونا چاہے ان نوکریوں کی آن لائن رجسٹریشن جاری ہے ان نوکریون کے لئے تعلیم کی ضرورت بی اے تک ہے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 12/11/2020 ہے مزید تفصیلات کے لئے اس شتہار کو اوپن کر کے غور سے بڑھیں

ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ

جو لوگ ان نوکریون کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے پہلےآن لائن اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں آن لائن اپلائی کرنے کے لئے نیچے دئیے گے لنک پر کلک کریں

اپلائی کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں http://www.ppsc.gop.pk/(S(1znhpcpou4k5d0xc3vkkxexn))/jobs.aspx

Related posts

احساس وسیلہ تعلیم کیا ہے اورغریب لوگ کتنی امداد اس پروگرام سے حاصل کر سکتے ہیں

pakistanis663

بے نامی ٹرانژکشن اجیڈیکیشن اتھارٹی میں ملازمت حاصل کرنے کا سنہری موقع

pakistanis663

محکمہ جنگلات میں خالی آسامیاں موجود ہیں

pakistanis663

پنجاب پولس میں شاندار نوکریاں اپلائی کریں

pakistanis663

محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سکنڈری ایجوکیشن میں بڑی بھرتی شروع

pakistanis663

پنجاب پولیس میں نئی بھرتی شروع رجسٹریشن جاری ہے

pakistanis663