قومی صحت کارڈ

پنجاب میں قومی صحت کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ

حکومت پنجاب کی طرف سے پنجاب کے 9 مختلف اضلع میں قومی صحت کارڈ کی رجسٹرشن کا آغاز کر دیا گیا ہے غریب اور مستحق لوگ صحت کارڈ لازمی بنوایں
اس کارڈ کے بنوانے کا فائدہ یہ ہے ایک خاندان 10 لاکھ روپے کا فری علاج کروا سکتا ہے
ہر ضلع کے تمام بڑے اور بہترین پرائیویٹ ہسپتال سے علاج کروایا جا سکتا ہے

پنجاب کے ان اضلع میں صحت کارڈ کی رجسٹریشن جاری ہے

بہاولپور
ڈی جی خان
فیصل آباد
گوجرانوالہ
لاہور
ملتان
راولپنڈی
ساہیوال
سرگودھا

اگر آپ مندرجہ ذیل اضلع میں سے کسی ضلع میں رہتے ہیں تو آپ صحت کارڈ کےلئے اپلاءی کر سکتے ہیں

آپ کے ضلع کے تمام ہسپتال کی لسٹ دیکھیں
جہاں سے آپ علاج کروا سکتے ہیں

اس لنک پر کلک کریں اور ہسپتال کی لسٹ دیکھیں

صحت کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ

جو امیدوار قومی صحت کارڈ بنوانا چاہتے ہیں وہ اپنی تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر کے آفس میں جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں

پنجاب میں قومی صحت کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ