اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں اور گھر بنانا چاہتے ہیں تو پنجاب بنک آپ کو چار کاموں کے لئے قرضہ فراہم کرتا ہے
مکمل تعمیر شدہ گھر خریدنے کے لئے
گھر کے لئے پلاٹ خریدنے کے لئے
گھر بنانے کے لئے
اگر آپ کے پاس گھر موجود ہے تو اس کی تزیین و آرائش کے لئے
پورے پاکستان سے جہاں سے بھی آپ کا تعلق ہے آپ درخواست دے سکتے ہیں
جب آپ نے قرضے کے لئے اپلائی کرنا ہے تو آٹھ ہزار پروسیسنگ فیس ادا کرنا ہو گی
اگر ماہانہ قسط ٹائم پر جمع نا کروائی تو ہر دن ایک ہزار جرمانہ ادا کرنا ہو گا
تین فیصد ڈاون پیمنٹ ادا کرنا ہو گی باقی بنک پیسے دے گا
درخواست منظور یا منسوخ ہونے کی صورت میں امیدوار کو بنک کی طرف سے اطلاع دی جائے گی
پنجاب بنک سے چار قسم کے آدمی قرضہ لے سکتے ہیں
تنخواہ دار
پروفیشنل
بزنس مین
غیر ملکی پاکستانی
قرضے کو کتنے سال میں واپس کرنا ہو گا
تعمیر شدہ گھر یا اپارٹمنٹ خریدنے کے لئے یا پلاٹ کی خریداری کے لئے یا گھر بنانے کے لئے آپ قرضہ لیتے ہیں تو سارے قرضے کو آپ نے کم از کم تین سال یا 25 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا
اور اگر آپ گھر کی مرمت یا تزیین کے لئے قرضہ لیتے ہیں تو کم از کم ایک سال اور زیادہ سے زیادہ دس سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ قرضہ واپس کرنا ہو گا
قرضہ لینے کے لئے اہلیت کا معیار
اگر آپ سیلری پرسن ہیں
تو آپ کی عمر 21 سے 60 سال تک ہو
ملازمت کرتے ہوئے تین سال ہو چکے ہوں
ماہانہ انکم 40ہزار تک
اگر آپ کاروباری بزنس مین ہیں
عمر کی حد 25 سے 65 سال تک
ماہانہ انکم 50 ہزار تک ہو
ملازمت کرتے ہوئے تین سال ہو چکے ہوں
اگر آپ غیر ملکی پاکستانی ہیں
ایک سال ملازمت کرتے ہوئے ہو چکا ہو
عمر کی حد 25 سے 65 سال تک
ماہانہ آمدنی تین لاکھ تک ہو
قرضہ لینے کے لئے کون سے کاغزات کی ضرورت ہو گی
اگر آپ تنخواں دار ہیں تو ان کاغزات کی آپ کو ضرورت ہو گی
شناختی کارڈ کی کاپی اپنی اور شادی شدہ ہیں تو بیوی کی بھی
چار تازہ تصویریں
یوٹلٹی بل کی کاپی
سیلری سلپ
پلازمت سرٹیفکیٹ
مکمل درخواست فارم
چھ مہینے کا بنک سٹیٹ منٹ
اگر آپ بزنس مین ہیں تو ان کاغزات کی آپ کو ضرورت ہو گی
شناختی کارڈ کی کاپی
دو ضمانتی
چار تصویریں
بزنس کا پروف
یوٹلٹی بل کی کاپی
درخواست فارم
ایک سال کا بنک سٹیٹ منٹ
اگر آپ تیکس دیتے ہیں تو اس کی کاپی
اگر آپ غیر ملکی پاکستانی ہیں تو ان کاغزات کی آپ کو ضرورت ہو گی
چار تصویریں
یوٹلٹی بل کی کاپی
درخواست فارم
کام کرنے کے ویزے کی کاپی